"قائد اعظم کی وفات کے بعد دو سال تک ان کی بہن فاطمہ جناح کی تقریر پر حکومت نے پابندی لگائے رکھی تھی" ڈاکٹر شاہد مسعود
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
پہلے سائفر نہیں تھا، پھر تھا، پھر غائب ہو گیا، پھر وہ وزارتِ خارجہ میں پڑا ہوا تھا، پھر یہ ایسے ہی کاغذ تھا جس میں کچھ بھی نہیں تھا، اب وہ ملک کی سلامتی ہو گیا ہے! میں تو خود گھوم گئی ہوں، مجھے خود سمجھ نہیں آ رہی کہ کون سی بات کو سچ سمجھوں اور کون سی بات کو غلط سمجھوں!سائرہ بانو
بریکنگ : سائفر منظرِ عام پر آ گیا ہے — عمران خان درست تھا، فوج جھوٹ بول رہی تھی... وجاہت سعید خان
@WajSKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
سب سے پہلے، ایک 22 ویں گریڈ کا افسر کیسے فیصلہ کرتا ہے کہ ملک کا وزیراعظم ملک کی بہتری کر رہا ہے یا ملک کو تباہ کر رہا ہے؟ اس نے کس طرح یہ فیصلہ کیا؟ سابق وزیراعظم عمران خان
@ImranKhanPTI
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
My reply to ISPR & attempts by PDM & their handlers to arrest me for two reasons: 1. To prevent me from campaigning bec InshaAllah when elections are announced I will be doing jalsas. 2. To prevent me from mobilising the masses for street movement in support of Constitution if PDM govt & their handlers refuse to obey the SC & violate Constitution on holding of elections.
انڈین فوج نے کبھی مارشل لا نہیں لگایا، انڈین فوج نے کبھی منتخب وزیرِ اعظم کا تختہ نہیں الٹا۔ اس حوالے سے انڈین فوج پر تنقید بہت کم ہوتی ہے۔ انڈیا میں فوج کا سیاسی کردار نظر نہیں آتا۔ ثمینہ پاشا
#pakistan@pasha_samina
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اس خبر سے لے کر کور کمانڈر ہاؤس تک، ہر سین پہلے سے طے شدہ تھا۔ 9 مئی فالس فلیگ آپریشن کی بنیاد عمران خان کی عدالت سے بے جرم گرفتاری پر رکھی گئی۔ مقصد پی ٹی آئی کو ختم کرنا تھا، تاریخ کا بدترین جبر برداشت کرکے، عمران خان کا ساتھ نہ چھوڑ کر عوام نے ثابت کر دیا کہ شعور کو زنجیر نہیں پہنائی جا سکتی۔
#مئی9_یوم_جبر
شیما کرمانی صاحبہ کی گرفتاری کی شدید مزمت۔ سمجھ سے باہر ہے چند خواتین اگر اپنے حقوق کے لئے آواز اٹھا رہی ہیں تو انہیں اس سے بھی مسلہ ہے۔ یہ چاہتے کیا ہیں۔ سبھی آوازیں بند کرنی ہیں۔ میرا نہیں خیال کہ انہوں نے کوئی بھی سیاسی بات کی تھی۔ پھر بھی ظلم
عمران خان کا نوجوان کھل کر سؤالات اٹھا رہے ہیں!
آخر اتنی سکیورٹی چیک پوائنٹس ہونے کے باوجود مال بردار گاڑیوں کو کون جلا رہا ہے, یہ کس کی زمہ داری ہے؟؟
اس نوجوان کی اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے امین
"کل کلاں کو اگر حالات پھر گئے اور اعظم نذیر تارڑ کو سپریم کورٹ انصاف لینے جانا پڑ گیا اور وہاں کوئی اہلکار قطبہ لےکر کھڑا ہوا جس پر لکھاہو
لگا کے آگ شجر کو خود اپنے ہاتھوں سے
عجیب شخص ہے سایہ تلاش کرتا ہے !!"
اعظم نذیر تارڑ مسکراتے رہے
مریم نواز اور اُنکے پالتو جانوروں سے سوال ہے کیا تم میں سے کوئی بھی ایسا ہے جو اس یہودی ایجنٹ کی طلاق یافتہ بیوی کی طرح امریکا اور اسرائیل سے سوال کر دے ہم اور عمران خان اور اُسکی تو یہودی ایجنٹ ہیں تم لوگ مسلم ہو نا؟؟ فضلوں ڈیزل تیرا کیا خیال ہے؟؟
جنّت کے ٹکٹ بانٹنے اور امریکا کی آزادی منانے والے دین فروش کیا خیال ہے اب چپ کیوں ہو ؟؟؟
ایک وہ نون لیگ کےخواجہ سرا نے کیا تھا ٹویٹ اسرائیل کے ڈر سے ڈیلیٹ کر دیا لعنت ہو تم جیسے غلاموں پر عمران خان نے صحیح کہا تھا امریکا کو عادت پڑی ہوئی ہے ان شریفوں کی ان زرداریوں کی اور ان ڈیزلیوں کی ۔
عمران خان زنداباد 💯💝🇧🇫🇵🇰
امیر کا محل گرے تو وزیر اعظم تڑپ اٹھتا ہے۔ غریب کی جھونپڑی پر وزیر اعظم بھی سویا رہتا ہے! عدیل راجہ
#pakistan@adeelraja
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں