Kalkashan school Buleda has successfully completed its midterm exams as well as announced the results where students were encouraged by getting awards for their efforts.
Our vision is to continue this struggle towards a bright tomorrow constantly.
-LET IT BRIGHTEN YOUR FUTURE-
بلوچستان کے ضلع کیچ کے ایک نجی اسکول کلکشان کو نامعلوم افراد نے نذر آتش کیا تھا۔ اس واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پایا جاتا تھا جب کہ علاقہ ��کین واقعے پر غم و غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔
#Balochistan #VOAUrdu
https://t.co/4RDhjftRg7
بلوچ قوم کا مستقبل ، قوم کا چشم چراگ دہشت گردوں سے سوال کررہا کہ آپ لوگوں کو اگر کچھ جلانا تھا دہشت پھیلانا تھا تو نشہ کے کسی اڈے کو جلا دیتے اسکول کو کیوں جلایا ؟
کئی دماغوں کا ایک انساں، میں سوچتا ہوں کہاں گیا ہے
قلم کی عظمت اجڑ گئی ہے، زباں کا زورِ بیاں گیا ہے
اترگئے منزلوں کے چہرے، امیر کیا؟ کارواں گیا ہے
مگر تِری مرگ ناگہاں کا مجھے ابھی تک یقیں نہیں ہے