🚨ایجنسیاں ڈسٹریکٹ کرنے کی کوشش کر رہی ہیں مت ایجنسیوں کی چیزوں میں آئیں ہمارے درد کو محسوس کریں ہمارا بھائی بیمار ہے اس کے علاج کی ڈیمانڈ نہیں کریں گے تو کیا کریں گے کیا آپ لوگ ہمارے ساتھ مل کر عمران خان کے علاج کا مطالبہ نہیں کریں گے ؟
علیمہ خان
ہم ایک ملاقات نہیں ہم چاہتے ہیں عمران خان کے سارے حقوق بحال کریں یہ ایک ملاقات کراکے پھر چھ مہینے کے لئے قید تنہائی میں ڈال دیں گے، ان کی ملاقاتیں بحال ہوں ان کا ہسپتال میں علاج ہو ، ان کا ٹی وی ان کی اخبار کتابیں تمام حقوق بحال کیے جائیں ان کی قید تنہائی ختم کی جائے۔ علیمہ خان
ہمارا درد سمجھیں، جب آپ کے گھر میں آپ کا بھائی یا والدہ بیمار ہوتی ہیں تو آپ بتائیں سب سے پہلے آپ کی ترجیح کیا ہوگی؟
جو درد آپ کا اپنے بھائی یا والدہ کے لئے ہوتا ہے وہی درد ہمارے بھائی کے لئے کیوں نہیں؟
علیمہ خان نے سچ میں رولا دیا 💔
پچھلے تین سال سے ہمیں ان عدالتوں نے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہے، اگر آپ انصاف نہیں دے سکتے تو بند کریں یہ بڑی بری عمارتیں۔
آپ کو تو ویسے بھی اوپر سے آرڈر ہے
علیمہ خان آن فائر 🔥
🚨 اہم ترین
آنکھوں دیکھا جو حال ہے وہ یہ ہے کہ عمران خان کو دنیا سے کٹ آف کردیا گیا ہے، ان کو بچوں سے بات تک نہیں کرنے دی جا رہی ہے، TV , اخبار ، کتاب سب پر پابندی ہے، فیملی سے ملاقات ہوئے مہینے گزر چکے ہیں، بیرسٹر سلمان صفدر
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
قاضی فائز عیسٰی سپریم کورٹ میں کتنی تکبر سے عمران خان کی بات کرتا تھا، پارٹی کا نشان بھی چھین لیا اور کل انٹرویو میں کہہ رہا تھا کہ سارے فیصلے میرے ہاتھ میں نہیں تھے۔
قاضی فائز عیسٰی تم نے اپنے عہدے سے غداری کی
ڈاکٹر یاسمین راشد کی دل دکھا
دینے والی وصیت💔
ہو سکتا ہے مجھے جیل میں موت آ جائے، حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔ 😢
ایک با پردہ، عبادت گزار اور غیر سیاسی خاتون، جس نے اقتدار کے سامنے سر جھکانے سے انکار کیا۔
قید، بیماری اور اذیت بھی اس کے صبر، وفا اور استقامت کو نہ توڑ سکی۔
ظلم عارضی ہے، کردار ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔
بشریٰ عمران خان کی ثابت قدمی یاد رکھی جائے گی، اور ظلم اپنے انجام کو پہنچے گا۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کی دل دکھا
دینے والی وصیت💔
ہو سکتا ہے مجھے جیل میں موت آ جائے، حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔ 😢
ڈاکٹر یاسمین راشد کی وصیت 🚨
حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے، اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائی اور علاج کے لئے فرض سمجھ کر سب بھرپور آواز اٹھائیں
The deal is simple, said @SHABAZGIL.
Imran Khan will never surrender or compromise on the rights of his people. End #AsimLaw, return to the barracks, and restore the people’s stolen mandate. “That is the deal.”#PTIUSAProtest
عمران خان کے تاریخی الفاظ 🚨
کوفہ کے لوگ جانتے تھے کہ حضرت امام حسین راہ حق پر ہیں لیکن یزید کے خوف سے خاموش رہے اور کوفہ کے لوگ رہتی دنیا تک پچھتاتے رہیں گے
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
نواز شریف کہہ رہے,
فوجی ٹولے نے پاکستان کو توڑا!!
اب نواز شریف پر غداری کا مقدمہ کب ہوگا؟؟
نواز شریف کے پاسپورٹ کب بلاک ہونگے؟؟
نواز شریف کو آنڈین ایجنٹ کب کہا جائیگا؟؟