میری ذاتی رائے یہ ہے کہ نو مئی کو ہونے والے تمام تر مالی نقصان کا بھی تخمینہ لگا کر بلوائیوں اور انکے سہولت کاروں سے وصول کیا جائے تا کہ صرف جلاو گھیراو اور فساد فی الارض کی سزا نا ملے بلکہ مالی نقصان بھی ان سے پورا کیا جائے(چاہے جائدادیں قرق کر کے) تاکہ ایک نمونہ سیٹ ہو جائے اور مستقبل میں کوئی بھی احتجاجی گروہ سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے سے پہلے سو دفعہ سوچے
صدر جمعیت اہل حدیث پاکستان
@OfficialDPRPP@OfficialDGISPR
Result of Intermediate (11th Class), First Annual Examination 2022 will be declared tomorrow 17-11-2022 at 10:00 AM on following channels;
1. Main Website (https://t.co/06QIyap0Sa)
2. SMS Roll No on 80029
3. Result Gazette
4. Institutions Member Area
لوگوں کے لیے ماں کا وجود ایک عورت کا ہوتا ہے مگر بچوں کے لیے ساری کائنات ہے ماں
For people, mother is the existence of a woman, but for children, mother is the whole universe.!
Noor_Ahmad2013
عمران خان کو سپورٹ کرنا میری غلطی تھی
میں غلط تھا اسکو امید سمجھا
میں غلط تھا اسکو مسیحا سمجھا
میں غلط تھا اسکو ایماندار سمجھا
لیکن اب مجھے سمجھ آگئی ہے کہ اسے پرواہ ہی نہیں جھوٹ اور یو ٹرن میں کیا فرق ہے وہ نفرت کی سیاست کا چیمپئن بن چکا ہے