8 اکتوبر 2005 کو جب زلزلہ آیا تھا تب میں پانچویں کلاس میں تھا اور گورنمنٹ پرائمری سکول کنیال جونا میں پڑھتا تھا ۔ 8:52 کے وقت میں دیوار کے ساتھ ٹیک لگا کر بیٹھا ہوا تھا
میں راجہ پرویز اشرف صاحب سابق وزیراعظم پاکستان کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرے حلقہ چڑہوئی کوٹلی کے لیے آواز بلند کی ۔ سر عام دھاندلی کو منظر عام پر لایا ۔ دھاندلی الیکشن نا منظور
#ajkelection26@RPAPPP
کوٹلی،نکیال کا پہلا رزلٹ آ گیا
حلقہ نکیال کے پولنگ اسٹیشن نمبر 72 (گورنمنٹ گرلز مڈل سکول منڈھیتر) پر ڈالے گئے 200 ووٹوں میں سے پیپلز پارٹی کے جاوید بڈھانوی نے 185 جبکہ مسلم لیگ (ن) کے عمیر نعیم نے 15 ووٹ حاصل کیے۔
#ajkelection26
مسلم لیگ ن کی فائرنگ سے کھران ڈبسی تحصیل نکیال ضلع کوٹلی ۔ پیپلز پارٹی کے متحرک کارکن مختار یونس شہید جبکہ دو زخمی اللہ پاک سب پے رحم کرے
😭😭
#ajkelection26
میں نے اپنی زندگی میں یہ پہلا ایس ایچ او دیکھا ہے جس کے شوق کچھ الگ ہی ہیں جناب کا نام رؤف اسماعیل جٹ ہے ضلع اوکاڑہ کے چھوٹے سے گاؤں سے تعلق ہے زمیندار گھرانے سے ہے
لوگ ایک دوسرے کے ساتھ جھگڑا کر کے جب اس ایس ایچ او کے پاس پہنچتے ہیں تو یہ نہایت پیار سے دونوں فریقوں کو سمجھاتے ہیں دینی درس دیتے ہیں دونوں فریقوں کا راضی نامہ کروا کر کیس تھانے ہی ختم کر کے گھر بھیج دیتے ہیں۔
تقریباً 4 ماہ میں اب تک پیرا کے اور رینالہ خورد پولیس اسٹیشن کے 60 کیسوں کے یہ راضی نامے کروا چکے ہیں اس کے علاؤہ خطبہ جمعہ بھی دیتے ہیں میں نے خود ان کے پیچھے ایک جمعہ پڑھا تھا چار ماہ کے بہت کم عرصے میں 60 راضی نامے کروا دینا اور 120 گھروں کو لڑنے سے بچا لینا بہت بڑا کام ہے
اس کے علاؤہ جناب جہاں بھی ریڈ پہ جاتے ہیں خواتین سے بداخلاقی نہیں کرتے بلکہ نہایت ادب و احترام سے پیش آتے ہیں۔
پنجاب پولیس میں بہت سارے ایسے قیمتی ہیرے موجود ہیں جو صرف اپنے کاموں سے اپنا نام بنا لیتے ہیں
اور دنیا مجبور ہو جاتی ہے تعریف کرنے پہ۔
ایسے نیک دل بہادر آفیسر کے لیئے ایک جملہ ضرور لکھ کر جائیں
میرا کام صرف پوسٹ لگانا ہے وائرل آپ کرتے ہیں
تحریر کاپی کی ہے ایک وال سے دل کو اچھی لگی پوسٹ کر دی
ایران نے ایک نایاب ویڈیو جاری کر دی ۔1989 کی یہ کہانی بھی یاد رکھیں ایران 🇮🇷 نے ہمیشہ مذاکرات اپنی شرائط پر کیے کسی دباؤ میں نہیں “عزت یا کوئی ڈیل نہیں” یہی ان کا مؤقف تھا۔
امریکہ 🇺🇸 کا ہائی لیول وفد آیا تھا، مگر ایران نے اپنی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا
گوجرانوالہ میٹرو پر کام تیزی سے جاری ہے اور ہر دن کے ساتھ پیش رفت واضح ہو رہی ہے۔
ہماری ٹیمیں مختلف مقامات پر بیک وقت کام کر رہی ہیں تاکہ منصوبہ مقررہ مدت میں مکمل ہو سکے۔
• اسٹیشنز، انڈر پاسز اور دیگر اسٹرکچرز پر کام جاری
• SNGPL، واسا، گیپکو اور ٹیلی کام لائنوں کی منتقلی مرحلہ وار مکمل کی جا رہی ہے
• کھدائی، کنکریٹ اور دیگر سول ورکس میں تیزی
• 57 فیصد سے زائد فلنگ مکمل، لیولنگ بھی مکمل
• سڑکوں پر کام — اسفالٹ ہٹانے سے لے کر بیس کورس پر تیزی سے کام ہو رہا ہے۔