اسد بھائی کے بچپن میں "نامعلوم افراد" نے ان کے والد صاحب کو شہید کردیا۔ آج اسد بھائی نے اپنے دو معصوم بچوں کو یتیم چھوڑا ہے۔
یہ دوسری نسل ہے جو ان "نامعلوم افراد" کی وجہ سے یتیمی دیکھ رہی ہے۔
#JusticeForAsadullah
لاہور کی اورینج ٹرین شدید مالی بحران کا شکار۔اس سروس پر سالانہ 6بلین روپئے کے حساب سے قرض واجب الادا ہے۔
اقساط ادا نہیں کئے گئے ۔
اللّہ اس نظام پر رحم کرے ۔
پاکستان کی 74 سالہ تاریخ میں
باجوہ صاحب واحد جرنیل ہیں جو پوری قوم کی آہوں ۔ سسکیوں ۔ بددعاؤں اور غلیظ جملوں کا ذخیرہ اپنی جھولی میں ڈال کر بیلجیئم لے جائیں گے ۔