@BBCUrdu ہاکی میچ کے دوران سردار جی نے چار گولناپنی طرف ہی کر ڈالے
ساتھی کھلاڑيوں نے کہا:
سردار جی، گول دوسری طرف کرنے ہیں
سردار بولا:
یار وہ تو کرنے ہی نہیں دیتے
یہ میزائل جو دونوں اسلامی جمہوریہ ملک ایک دوسرے پر چلا رہے ہی اسرائیل پر چلنے تھے؛
لیکن مصیبت یہ ہے وہ چلانے ہی نہیں دیتے۔