السلام علیکم دوستو!❤️🌹❤️
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال حساس ہے اور عنقریب سعودی عرب میں حج کا عظیم فریضہ ادا کیا جائے گا۔ اس موقع پر ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ملک کے امن و امان اور سیکیورٹی کے لیے حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔
جناب محترم ملنگ مزاج بادشاہ سیاست جمہوریت پسند پاکستان کی شان پاکستان کی سالمیت کا اہم کردار ہمارا لیڈر صدر پاکستان آصف علی زرداری کی بیماری پر یوتھیے اتنے خوش کیوں ہیں. کوئی رہنمائی فرمائیں.اللہ تعالیٰ صدر صاحب کو شفا کاملہ عطا فرما آمین. 💖💝😍💗💗💝💖
پنجاب سے ایک بندے کو جیل میں ڈالا گیا ہے. صرف اس لیے کہ پختون صوبے کے سارے وسائل اس پہ خرچ ہوجائے اور شعور والے یہ کہتے ہیں کہ ہم اپنے لیڈر کو آزاد کر رہے ہیں. باقی صوبوں میں ترقیاتی کام ہو رہے ہیں. یہاں پہ بدامنی لوٹ مار مہنگائی کا بازار گرم ہے
#الاتحاد.. ❤️بمدرجه الذهبي يحلق بالدوري السعودي إلى 160 دولة حول العالم تسويقيا.. بعد تحقيق روشن المرتبة الأولى في التصنيف الآسيوي لدوريات كرة القدم 2024 .. 🇸🇦❤️❤️❤️
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کہتی تھیں کہ اگر ججز نے سیاست کرنی ہے، مجھ سے بات کرنی ہے، جلسے جلوس نکالنے ہیں، تو پھر وہ ججز پارٹی بنائیں اور باقائدہ سیاست میں آئیں پھر مجھ سے رابطہ کریں اور بات کریں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
حکومت کاشتکاروں کی فلاح اور زراعت کے تحفظ کے لئے مؤثر اقدامات کرے۔ رواں سال مہنگائی، گندم کی اضافی درآمد، اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات نے کسانوں اور ہاریوں کے لئے شدید چیلنجز پیدا کیے ہیں۔ کاشتکاروں کو گندم کی مناسب قیمت نہیں مل سکی، اور ان کے نقصانات کا کوئی ازالہ نہیں کیا گیا۔ اس کے علاوہ، حالیہ بارشوں کی وجہ سے کپاس کی فصل بھی متاثر ہو چکی ہے۔
یہ انتہائی ضروری ہے کہ حکومت کھاد، بیج، اور دیگر زرعی سامان کی قیمتوں کو کنٹرول کرے تاکہ کاشتکار نئی فصل کاشت کرنے میں کامیاب ہو سکیں۔ مزید برآں، حکومت کو جدید ٹیکنالوجی کو کسانوں کے لئے قابل رس��ئی بنانا چاہئے تاکہ عام کاشتکار بھی اس سے بھرپور استفادہ کر سکیں۔
#FoodSecurity #Agriculture
میں تھ دل سے شکرگزار ہوں اپنے محبوب چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب، عکس بینظیر بی بی آصفہ بھٹو زرداری صاحبہ پیپلز پارٹی کی پوری تنظیم بالخصوص صوبائی صدر PSF سندھ منصور شاہانی صاحب کا ��نہوں مجھ پر اعتماد کیا اور مجھے یہ زمیداری دی ہے
@BBhuttoZardari @AseefaBZ @amirchandio1
اصل ایشو پنجاب اور وفاق کا ہے، سندھ تو تھر کے کوئلے سے بجلی بنا کر نیشنل گرڈ کو دے رہا ہے۔ مہنگی بجلی ایک سنگین مسئلہ ہے، آج بجلی کے بل کی ادائیگی ��وام کے وسائل سے بہت زیادہ ہے، عوام کو ریلف ضرور دینا چاہئے۔ آیک طرف لوگ معاشی مجبوریوں کی وجہ خودکشی کر رہے ہیں اور دوسری طرف لاکھوں ڈالر خرچ کرکے امریکی شہر نیویارک کے ٹائمز سکوائر پر پنجاب ائی ٹی سٹی کا مہنگا ترین اشتہار چلایا جا رہا ہے۔ بجلی کے کپیسٹی چارجز کی ذمہ داری کا تعین بھی ضروری ہے۔
@AikNewsPakistan #TharCoal
جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر پاکستان کا واحد سرکاری اسپتال ہے جو کینسر کے مریضوں کے لیے مفت پی۔ای۔ٹی اسکین فراہم کرتا ہے، جبکہ 3 سائبر نائف مشینوں کے ذریعے کینسر کے مریضوں کا بلکہ مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا واحد ادارہ ہے۔
@BBhuttoZardari
محترمہ تھر گئی ہو کبھی اگر نہیں گئیں تو اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد آپکو تمام سوالوں کے جوابات مل جائیں گے بس ایک بار کیلئے وزیراعلی سندھ کی گفتگو سنئیے گا ضرور اور ساتھ تمام نون لیگ کے دوست حضرات بھی
نتاشا نامی لڑکی لوگوں کو کچل کر کے موت کے گھاٹ اتار کر زہنی مریض ہے جج صاحب تو جس نے انکو گاڑی دی تھی کیا وہ بھی زہنی مریض ہے انکی جگہ انکو سزائے موت دی جائے.تاکہ پاکستان میں یہ قتل و غارت کا سلسلہ بند ہو جائے
Today, we honor the birthday of Shaheed Benazir Bhutto, an epitome of beauty, grace, and intellect. Her legacy of compassion and tireless efforts for the welfare of the poor continues to inspire us all.💗
شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اپنی تمام عمر پاکستان اور جمہوریت کی بالادستی کیلئے جدو جہد کی، ملک و جمہوریت کیلئے دی گئی ان کی قربانیوں کو ہمیشہ ��اد رکھا جائے گا۔
#HBDShaheedBenazir