میانوالی میں پولیس کی طرف سے رکاوٹوں کے باوجود علیمہ خان نے پنجاب میں سٹریٹ موومنٹ کا آغاز کر دیا ہے۔
پنجاب کے ٹکٹ ہولڈرز اور عہدے دار بھی غیرت پکڑے اور اپنے اپنے حلقوں میں نکلیں
شوکت خانم کی اولاد زندہ باد 🔥
“ ناپاک معاشرہ “
راولپنڈی 14 ماہ کے بچے کی لاش کیساتھ بیٹھی ماں،جس کا ریپ ہوا،بچے کو تشدد کرکے مارا گیا. تھانہ چونترہ کی حدود میں سفاک شخص کے ہاتھوں چاقو کے وار سے شدید زخمی ہونے والی خاتون نسیم بی بی ہسپتال میں دم توڑ گئیں__
اگر آپ اس شیطان صفت معاشرے میں رہتے ہوئے ایسے ظلم کو روک سکتے ہیں اور نہیں روک رہے، اس کے کیخلاف بول سکتے ہیں اور بول نہیں رہے، آپ اس برائی اور گناہ کے مذمت بھی نہیں کر رہے تو پھر “کلمہ پڑھ لیں” __ لعنت ہے ایسے معاشرے پہ لعنت ہے ایسی انسانیت پہ لعنت ہے ایسے قانون پہ اور لعنت ہے ایسے انصاف پہ __
جب یہ عزت لٹی ہوئی ماں اپنے ۱۴ ماہ کے بچے کیساتھ اللّہ پاک کے حضور پیش ہوگی تو اللّہ پاک کے جلال اور قہر سے اس پاک سر زمین اور اس میں بسنے والی عالیشان قوم کو اللّہ پاک کے عذاب سے کون بچا سکے گا؟؟؟؟
گزشتہ امتوں کی انتہا سے ڈر نہیں لگتا
یہ کیسے لوگ ہیں جن کو خدا سے ڈر نہیں لگتا
😢💔
شاید یہ دنیا کا واحد خوشقسمت انسان ہے جو 1971 سے، مسلسل پچپن سالوں سے سب مشتاق نگاہوں کا مرکز ہے۔
پہلے لوگ اسے اس لئے اسے چاہتے تھے کہ اس کی شخصیت میں اللہ نے ایک مقناطیسی کشش رکھی تھی۔ پھر لوگوں کو اس سے عشق ہوگیا کیونکہ اس نے اپنی ذات کو پیچھے چھوڑ کر ان کے خوابوں کی تکمیل کا بیڑا اٹھایا۔
آج اس لئے اس کو قید کرنے والے عوام کی نفرتوں کا مرکز ہیں۔
#freeimrankhan