لاڑکانہ کا رہائشی جگر کے مرض میں مبتلا ایک نوجوان کو اس کے والدین پارک میں چھوڑ کر کراچی فرار ہو گئے۔
لیکن اگر قوم اس معصوم کی ذمہ داری لے لے تو اس کی زندگی بچائی جا سکتی ہے۔۔۔
I request Foreign Minister @MIshaqDar50 to please take immediate action on this matter. Attend to our helpless Pakistanis in Cambodia. I don’t wish to politicise it. Let’s just get on it! @opf_pk@mophrd@ForeignOfficePk@PakinCambodia
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف صاحبہ انکے خلاف فوری کاروائی عمل میں لائی
جائے۔
پولیس کے بدمست افسروں نے غریب آدمی مارمار کر کپڑے بھی اتروا دیے انصاف کی اپیل ... See more
منڈی بہائوالدین میں تلخ کلامی پر طلبا گروپ نے 2 طالبعلموں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، مُکوں اور گھونسوں کی بارش، مارنے والوں کی اکثریت نے چہرے کپڑے سے چُھپا رکھے تھے۔۔!!
اس ظلم کو روکو
فلسطینی قیدیوں پر جو مظالم ڈھائیے جارہے ہیں انکو دیکھ کر جسم نہیں انسانیت کی روح کانپ جاتی ہے میری اپیل ہے امن معاہدہ کرنے والوں سے کہ خدارا ان مظالم کو روکا جائیے
🇵🇸
سر اور میڈم کہہ کر مخاطب کرنا تو دور تھانوں میں تشدد کا کلچر ختم نہ ہوسکا
بہن پر چوری کا الزام لاہور پولیس کے جوان کا بھائی پر تشدد
ویڈیو میں لڑکے کے کاندھوں اور گردن کے درمیان ڈنڈا لگا کر تشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے
یہ ایک افسوس ناک پیش رفت ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے اسلام آباد میں ہونے والے ایران-امریکہ مزاکرات کی ناکامی کا اعلان کر دیا ہے۔ کاش امن کو ایک موقع دیا جاتا مگر ضد، انأ اور طاقت کا نشہ جیت گئے۔ پاکستان نے یقیناً اچھی کوشش کی۔
This is happening inside Pakistan. For the last three years, human rights violations have been rampant in Pakistan, the government of Pakistan and its chief Asim Munir allowing this to continue.https://t.co/lcOW12zKBe
Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN#HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN@ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
لاہور:ذرائع کےمطابق سی سی ڈی اہلکارہاتھ میں ہتھکڑی لئےدکان دارپرتشددکررہاہے
یقین جانئیےکچھ دیر میں یہ اہلکارحوالات میں ہوگابس ویڈیوایڈیشنل آئی جی سہیل ظفرچٹھہ تک پہنچنےکی دیرہے۔