عظمٰی خان کا انکشاف 🚨
عمران خان کی حالت ٹھیک نہیں ہے عمران خان نے کہا کہ قوم کو بتاؤ میرے ساتھ غیر انسانی سلوک ہورہا ہے، مجھے شدید ٹارچر کیا جارہا ہے، جیل میں میری کوئی آواز نہیں سنتا
#StopRiskingImranKhansLife
جب خوفِ خدا کی جگہ
جہالت اور شعور کی جگہ
اندھی تقلید لے لے تو دین
ہدایت نہیں رہتا،
تعصب کا ہتھیار بن جاتا ہے،
اور انسان اپنے ہی بنائے ہوئے اندھیروں میں حق و باطل کا
فرق کھو بیٹھتا ہے ۔۔۔۔۔۔
عوام کہہ رہی ہے فوجی وردی کا ناجائز استعمال کرنے والے کرنل اور اس کی بیوی کے خلاف ایکشن لیا جاۓ مگر یہاں روایت برقرار رکھتے ہوۓ سوال کرنے والے اور غیر آئینی غیر قانونی عمل کو روکنے والوں کو ہی یونیورسٹی سے نکال دیا گیا ۔۔۔ کیڑے مکوڑے
انصافینز! سب یہ ٹرینڈ #StopRiskingImranKhansLife شروع کریں اور دنیا بھر میں عمران خان کی صحت، علاج اور رہائی کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں۔
اس وقت عالمی سطح پر عمران خان کے ساتھ ظلم کے خلاف آوازیں اٹھ رہی ہیں
سب جوائن کریں 👏
یوتھیے کہتے ہیں آگ ہسپتال میں لگی اور سٹیج پر کھڑا فیلڈ مارشل کی ٹیسیاں کرتا ہوا شہباز شریف اسکا زمہ دار ہے ! اس ویڈیو میں ثابت کروں گا کہ اگر فارم سینتالیس کی حکومت نا ہوتی تو آج 15 بچے شاید نہیں یقیناً زندہ ہوتے
آپ خود بتائیں کیا اس کے منہ میں زبان نہیں زمہ داروں کا نام لینے کی ؟؟ کیا اس کو نہیں معلوم کہ کون اس ساری نااہلیوں کے پیچھے ہے؟؟ اور اگر والدین انصاف لینے سڑکوں پر آگے احتجاج کرنے لگ گے تو آپ بتائیں کہ ان کو انصاف ملے گا یا گولی ملے گی ؟؟؟#aladeen#pimshospital
قاسم خان کا انکشاف 🚨
وہ کھلم کھلا وہاں عمران خان کی جان لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ انہیں بس زیادہ سے زیادہ وقت اندر قید رکھنا چاہتے ہیں تاکہ کسی طرح ان کو خاموش کرایا جا سکے۔
#StopRiskingImranKhansLife