My traumas helped me to join the IMS.
The all answers I got from Sahil Adeem and then my steps only moved forward. Now I have to work not only for my hereafter but for all the Muslims of this world by understanding the message of the Qur'an, to explain the true meaning of Islam.
And when you compromise only for the sake of society, you are breaking the system of Allah and because of you, you and your generation have to suffer its loss .
#IslamicMessagingSytem
تو جب اللہ تعالی کہتے ہیں نا کہ روزہ فرض ہے، تو اللہ تعالی کہتے ہیں کہ جہاد فرض ہے!!!!
تو آپ دونوں میں فرق کیسے کرتے ہیں؟؟؟
اپنے اپنے خیال اور کانسیپٹ شئیر کریں زرا کامینٹس میں۔
Comment your opinions.
#IMS#IslamicMessagingSystem#Muslim_Identity#muslimgirl#muslimyouth
Imagine it's the Day of QAYAMAH.
Would this excuse suffice the fact that the motive behind your actions was merely what the majority followed, while it wasn't backed by Quran-o-Sunnah's based intellect and reasoning? #Muslim_Identity#IslamicMessagingSystem#Quran#Ramadan#IMS
۔IMF کے شکنجے میں جو ملک بھی آیا اس کی معیشت تباہ ہی ہوئی ہے ۔۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ IMF کے حوالے سے چند تاریخی حقائق بیان کرتے ہوئے ۔۔
مکمل بیان کا لنک
https://t.co/vKpqp0mnvP
#IMF#drisrarahmad
خدارا !! اپنے آپ اور اپنی سوچ کو اس نام نہاد سوسائٹی کے اشاروں پہ ناچنے سے روکیں۔
ہمارے تمام تر فیصلے صرف اللہ اور اسکے نبی ﷺ کے تابع ہونے چاہئیں۔
یقین جانیئے دنیا اور آخرت میں صرف کامیابیاں ہی ہیں پھر ایسوں کے لئے۔
#IMS#IslamicMessagingSystem#PakYouth
خود تو بچ نہیں سکے لیکن اب نا صرف اپنی اولاد کو بلکہ ہر بچے اور ہر نو جوان کو بچانا ہمارا فرض ہے۔ اسلام ایک نظام کے طور پر نافذ کرانا ہمارا فرض ہے۔ اسلامک میسجنگ سسٹم کا مقصد ہر گھر سے عمر فاروق، علی اور صدیق اکبر جیسے جانبازوں کو سامنے لانا ہے۔
#IslamicMessagingSystem#IMS
اسلام اپنا غلبہ کیوں چاہتا ہے ؟ اسلام کب دین اور کب دین سے مذہب بن جاتا ہے ؟ بہت اہم بات سنیں بانی تنظیم اسلامی ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کے اس مختصر ویڈیو کلپ میں ۔۔
#DrIsrarAhmad