@AljawazatKSA@CareAljawazat السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.
لدي سؤال.
حصلت زوجتي على تأشيرة خروج وعودة إلى باكستان، وأنجبت طفلاً عمره الآن أقل من شهر. هل يجب عليها التوجه مباشرةً إلى المطار للحصول على تأشيرة للمولود؟
أم يتطلب الأمر إجراءات إضافية؟
شكرًا جزيلاً.
یقین جانیں یہ اتنی باریک بات میں نے آج تک کسی عالم سے نہیں سنی جو عمران خان نے کہی کہ حضرت یوسف علیہ السلام کا ساتھیوں سے یہ کہنا کہ بادشاہ سے میرا ذکر کرنا اللہ کو نا پسند ہوا اور یوسف علیہ السلام کی قید چھ سال اور بڑھ گئی ۔
عاصم یزید کے خلاف عمران خان نے جنگ کا آخری محاذ شروع کردیا ہے اور اس کا آغاز اس انکشاف سے کیا ہے کہ عاصم یزید کو جب ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹایا جارہا تھا تو اس نے بشری بی بی سے ملاقات کی کوشش کی تاکہ نوکری بحال رکھ سکے۔ لیکن بشری بی بی نے انکار کردیا جس کا انتقام وہ اب تک لے رہا ہے۔
یہ جنگ کا آخری مرحلہ ہے، عوام آستینیں چڑھا لیں اور کمرکس لیں۔ یزیدی فوج کی پتلونیں اتارنے کا وقت ہوا چاہتا ہے!!!!