40 طرح کا صدقہ
ایک دفعہ ضرور پڑھ لیں.
ان شاءاللہ بہت فائدہ ہوگا.
1. دوسرے کو نقصان پہنچانے سے بچنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518]
2. اندھے کو راستہ بتانا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368]
3. بہرے سے تیز آواز میں بات کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368]
4. گونگے کو اس طرح بتانا کہ وہ سمجھ سکے صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377]
5. کمزور آدمی کی مدد کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377]
6. راستے سے پتھر,کانٹا اور ہڈی ہٹانا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
7. مدد کے لئے پکارنے والے کی دوڑ کر مدد کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377]
8. اپنے ڈول سے کسی بھائی کو پانی دینا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1956]
9. بھٹکے ہوئے شخص کو راستہ بتانا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1956]
10. لا الہ الا الله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
11. سبحان الله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
12. الحمدلله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
13. الله اکبر کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
14. استغفرالله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
15. نیکی کا حکم دینا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
16. برائی سے روکنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
17. ثواب کی نیت سے اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 55]
18. دو لوگوں کے بیچ انصاف کرنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518]
19. کسی آدمی کو سواری پر بیٹھانا یا اس کا سامان اٹھا کر سواری پر رکھوانا صدقہ ہے ۔ [بخاری: 2518]
20. اچھی بات کہنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2589]
21. نماز کے لئے چل کر جانے والا ہر قدم صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518]
22. راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518]
23. خود کھانا صدقہ ہے۔ [نسائی - کبری: 9185]
24. اپنے بیٹے کو کھلانا صدقہ ہے۔ [نسائی - کبری: 9185]
25. اپنی بیوی کو کھلانا صدقہ ہے۔ [نسائی - کبری: 9185]
26. اپنے خادم کو کھلانا صدقہ ہے۔ [نسائی - کبری: 9185]
27. کسی مصیبت زدہ حاجت مند کی مدد کرنا صدقہ ہے۔ [نسائی: 253]
28. اپنے بھائی سے مسکرا کر ملنا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1963]
29. پانی کا ایک گھونٹ پلانا صدقہ ہے۔ [ابو یعلی: 2434]
30. اپنے بھائی کی مدد کرنا صدقہ ہے۔ [ابو یعلی: 2434]
31. ملنے والے کو سلام کرنا صدقہ ہے۔ [ابو داﺅد: 5243]
32. آپس میں صلح کروانا صدقہ ہے۔ [بخاری - تاریخ: 259/3]
33. تمہارے درخت یا فصل سے جو کچھ کھائے وہ تمہارے لئے صدقہ ہے۔ [مسلم: 1553]
34. بھوکے کو کھانا کھلانا صدقہ ہے۔ [بیہقی - شعب: 3367]
35. پانی پلانا صدقہ ہے۔ [بیہقی - شعب: 3368]
36. دو مرتبہ قرض دینا ایک مرتبہ صدقہ دینے کے برابر ہے۔ [ابن ماجہ: 3430]
37. کسی آدمی کو اپنی سواری پر بٹھا لینا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1009]
38. گمراہی کی سر زمین پر کسی کو ہدایت دینا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1963]
39. ضرورت مند کے کام آنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368]
40. علم سیکھ کر مسلمان بھائی کو سکھانا صدقہ ہے۔ [ابن ماجہ: 243]
صرف آپ ہی پڑھ کر آگے نہ بڑھ جائیں بلکہ یہ تحریر صدقہ جاریہ ہے ، شیئر کرکے باقی احباب تک پہنچائیے ، شکریہ, اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردہ تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو .._
جزاک اللہ خیرا کثیرا🤲...
کہتے ہیں ایک راجوں کا گاوں تھا جہاں کوئی مولوی ٹک نہیں پاتا تھا،جو بھی نیا امام مسجد آتا راجہ برادری اسے گھیر لیتی کے مولوی صاحب بتائیں قرآن میں راجوں کا ذکر ہے یا نہیں؟
مولوی نفی میں سر ہلاتا تو وہاں اسے برے القابات سے نوازتے اور رسوا کرکے چلتا کرتے
یہ سلسلہ ایک مدت تک جاری رہایہاں تک کے اسکی گونج کسی مفتی قوی جیسے مولوی تک پہنچی تو وہ داڑھی کو تیل لگائے بستی میں داخل ہوا۔
بعد از نماز عشاء حسب روایت راجوں نے وہی سوال کیا
مولوی نے داڑھی پہ ہاتھ پھیرا اور کہا
"ہاں بالکل راجوں کا ہی تو ذکر ہے"
پوچھا کہاں ہے بتاو؟مولوی نے کہا کیا تم نے نہیں سنا "اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن" ؟
راجعون سے مراد راجے نہیں تو اور کون ہیں۔؟
اتنا سننا تھا کے مسجد سبحان اللہ کے نعروں سے گونج اٹھی،مولوی کی دعوت ایک دن راجہ بشارت کے گھر تو اگلے دن راجہ ریاست کے گھر 🤣
سوال: اللہ تعالیٰ کا اسم اعظم کون سا ہے؟
جواب
اللہ تعالیٰ کے اسماءِ حسنیٰ میں سے بعض وہ ہیں جن کو اس لحاظ سے خاص عظمت و امتیاز حاصل ہے کہ جب ان کے ذریعہ دعا کی جائے تو دعا كی قبولیت کی زیادہ امید کی جا سکتی ہے ،ان اسماء کو حدیث میں ”اسم اعظم“ کہا گیا ہے ، لیکن صراحت کے ساتھ ان کو متعین نہیں کیا گیا ہے ، بلکہ کسی درجہ میں ان کو مبہم رکھا گیا ہے ، نیز احادیث سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا کوئی ایک ہی اسمِ پاک “اسمِ اعظم” نہیں ہے بلکہ متعدد وہ اسماءِ حسنیٰ کو جن سے اللہ تعالیٰ کا جامع وصف مفہوم ہوتا ہے، اور ملاء اعلیٰ اور ہر دور میں جن سے اللہ تعالیٰ پکارا جاتا ہے ، اس نام کو “اسمِ اعظم” کہا گیا ہے جیسا کہ درج ذیل احادیث سے معلوم ہوتا ہے:
"عن عبد الله بن بريدة الأسلمي، عن أبيه، قال: سمع النبي صلى الله عليه وسلم رجلا يدعو وهو يقول: «اللهم إني أسألك بأني أشهد أنك أنت الله لا إله إلا أنت الأحد الصمد، الذي لم يلد ولم يولد ولم يكن له كفوا أحد» ، قال: فقال: «والذي نفسي بيده لقد سأل الله باسمه الأعظم الذي إذا دعي به أجاب، وإذا سئل به أعطى» ."
(سنن الترمذي (5 / 515) باب جامع الدعوات، ط: مطبعة مصطفى البابي الحلبي - مصر)
ترجمہ : "حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے ایک آدمی کو اس طرح دُعا کرتے ہوئے سنا ، وہ اللہ تعالیٰ کے حضور میں عرض کر رہا تھا : ”اے اللہ! میں اپنی حاجت تجھ سے مانگتا ہوں بوسیلہ اس کے کہ بس تو اللہ ہے ، تیرے سوا کوئی مالک و معبود نہیں ،تو ایک اور یکتا ہے ، بالکل بےنیاز ہے ، اور سب تیرے محتاج ہیں ، نہ کوئی تیری اولاد ، نہ تو کسی کی اولاد اور نہ تیرا کوئی ہمسر“ ،رسول اللہﷺ نے (جب اس بندے کو یہ دُعا کرتے سنا تو) فرمایا کہ : اس بندے نے اللہ سے اس کے اس ”اسم اعظم“ کے وسیلہ سے دعا کی ہےکہ جب اس کے وسیلہ سے اس سے مانگا جائے تو وہ دیتا ہے ، اور جب اس کے وسیلہ سے دعا کی جائے تو وہ قبول کرتا ہے ۔ "
ایک اور حدیث مبارک میں ہے:
"عن أنس، أنه كان مع رسول الله صلى الله عليه وسلم جالسا ورجل يصلي، ثم دعا: اللهم إني أسألك بأن لك الحمد، لا إله إلا أنت المنان، بديع السموات والأرض، يا ذا الجلال والإكرام، يا حي يا قيوم، فقال النبي صلى الله عليه وسلم: «لقد دعا الله باسمه العظيم، الذي إذا دعي به أجاب، وإذا سئل به أعطى»."
(سنن أبي داود (2 / 79)باب الدعاء،ط: المكتبة العصرية، صيدا - بيروت)
ترجمہ :” حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں ایک دن رسول اللہﷺ کی خدمت میں حاضر تھا اور ایک بندہ وہاں نماز پڑھ رہا تھا ، اس نے اپنی دعا میں عرض کیا : “اے اللہ ! میں تجھ سے اپنی حاجت مانگتا ہوں بوسیلہ اس کے کہ ساری حمد و ستائش تیرے ہی ليے ہے ، کوئی معبود نہیں تیرے سوا ، تو نہایت مہربان اورمحسن ہے ، زمین و آسمان کا پیدا فرمانے والا ہے ، اے ذوالجلال والاکرام ! اے حیّ ،اے قیّوم !، تو رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ : ”اس بندے نے اللہ کے اُس اسمِ اعظم کے وسیلہ سے دعا کی ہے کہ جب اس سے الله تعالیٰ سے دعا کی جائے تو وہ قبول فرماتا ہے ، اور جب اس کے وسیلہ سے مانگا جائے تو عطا فرماتا ہے۔ “
اسی طرح ایک اور حدیث مبارک میں ہے:
"عن أسماء بنت يزيد، أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " اسم الله الأعظم في هاتين الآيتين {وإلهكم إله واحد لا إله إلا هو الرحمن الرحيم} [البقرة: 163] ، وفاتحة سورة آل عمران: {الم الله لا إله إلا هو الحي القيوم} [آل عمران: 2]."
(سنن أبي داود (2 / 80)باب الدعاء،ط: المكتبة العصرية، صيدا - بيروت)
ترجمہ :" اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا : اللہ تعالیٰ کا ”اسم ِ أعظم“ ان دو آیتوں میں موجود ہے ۔ ایک {وَإِلَهُكُمْ إِلَهٌ وَاحِدٌ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ}اور دوسری آل عمران کی ابتدائی آیت: { الم اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ}."
تشریح ..... ان احادیث مبارکہ میں متعدد اسماءِ الٰہیہ کی خاص ترکیب سے اللہ تعالیٰ کا جو مرکب اور جامع وصف مفہوم ہوتا ہے، اس کو “اسم اعظم” سے تعبیر فرمایا گیا ہے ۔حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ نے بھی انہی احادیث کی روشنی میں اللہ تعالیٰ کے درج ذیل اسماء کو ”اسمِ أعظم “ کہا ہے:
"أَنْت الله لَا إِلَه إِلَّا أَنْت الْأَحَد الصَّمد الَّذِي لم يلد، وَلم يُولد، وَلم يكن لَهُ كفوا أحد، وعَلى لَك الْحَمد، لَا إِلَه إِلَّا أَنْت الحنان المنان بديع السَّمَوَات وَالْأَرْض يَا ذَا الْجلَال وَالْإِكْرَام، يَا حَيّ يَا قيوم."
شدید غم اور پریشانی اور قرض کی ادائیگی کے لیے اس کو بطور وظیفہ پڑھے
اَللّٰهُمَّ فَارِجَ الْهَمِّ كَاشِفَ الْغَمِّ مُجِيْبَ دَعْوَةِ الْمُضْطَرِّينَ رَحْمَانَ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَرَحِيْمَهُمَا أَنْتَ تَرْحَمُنِيْ فَارْحَمْنِيْ بِرَحْمَةٍ تُغْنِيْنِيْ بِهَا عَنْ 👇
ChatGPT
کو صرف یہ کہنا بند کریں کہ "میری تصویر ایڈٹ کرو" غیرواضح پرامٹس سے آپ کی تصاویر جعلی اور حد سے زیادہ ایڈٹ شدہ نظر آتی ہیں۔ اس کے بجائے یہ 5 پرامپٹس آزمائیں 👇
🚨 بریکنگ: ChatGPT اب آپ کی CV کو اتنی بہترین طریقے سے درست کر سکتا ہے کہ لوگوں کو لگے گا آپ نے کسی پروفیشنل سے بنوائی ہے۔
یہ آپ کی CV کو ATS-friendly بناتا ہے اور زیادہ انٹرویو کے مواقع کے لیے ہائی لائٹ کرنے میں مدد کرتا ہے۔
یہ رہے 5 پرامپٹس:👇
کمنٹ میں
50 legendary internet rabbit holes you can spend hours exploring👇
1. https://t.co/1Xl8gX5LAC — Watch the world via live satellite imagery
2. https://t.co/7hmmVh8I8T — See every plane currently in the sky
3. https://t.co/hCvocVzVWl — Track all ships at sea in real time
4. https://t.co/fT6ZeVPmyy — Live map of winds and storms
5. https://t.co/iSXlo7Hcmi — Watch lightning strikes hitting Earth in real time
6. https://t.co/jdhKHP1Jnu — Live list of recent earthquakes
7. https://t.co/XnmnCU49SH — Ocean cables carrying the internet
8. https://t.co/szocPJSOCd — Watch forests disappear from space
9. https://t.co/R5Sf8KQzi7 — The world's statistics, second by second
10. https://t.co/yyIvF0Cvbw — Current number of tweets and searches being posted
11. https://t.co/RcN3BikFkp — Compare the true sizes of countries
12. https://t.co/Bj8ljhy6Q1 — Maps from centuries ago
13. https://t.co/LiEwtbzHEp — Archive of 150,000 historical maps
14. https://t.co/DGLYEVUSmP — World map drawn by volunteers
15. https://t.co/MFZrwabt3a — Look out the window of a random person around the world
16. https://t.co/s8xnrn2yhS — Virtual walks through cities
17. https://t.co/v9XcGVXhIu — Teleport to a random spot on Earth
18. https://t.co/v2KjFxtksl — Catalog of the world's strangest places
19. https://t.co/VXMqctGQ9L — Interactive knowledge experiences
20. https://t.co/bKaGAMjC9o — Scale journey from atom to universe (Updated HTML5 link)
21. https://t.co/cS5Qiqvcb7 — Explore the solar system in 3D
22. https://t.co/ArOPduuvNd — Real sky map in your browser
23. https://t.co/2SojYezSct — NASA's astronomy picture of the day
24. https://t.co/ofFLe8FSCD — NASA's entire visual archive, free
25. https://t.co/chUiOsEgiu — Visual articles told through data
26. https://t.co/fTkQ0nf6oM — The state of the world with real data
27. https://t.co/xdN9xVrg8G — What we mistakenly think we know about the world
28. https://t.co/tBN6n8fkNu — Visualizing complex data
29. https://t.co/Yx0aGChBHI — World Bank's open data
30. https://t.co/Q0DQm9lMIu — Turkey's official statistics database
31. https://t.co/ggGbYwXWk7 — Archive of millions of books, films, and software
32. https://t.co/62yrhnzIkB — 70,000 free books whose copyrights have expired
33. https://t.co/w0AVoGIJ3H — Record of every book in the world
34. https://t.co/XMc5Ni97II — U.S. Library of Congress digital archive
35. https://t.co/nA8R2rZDKg — Europe's cultural heritage archive
36. https://t.co/ryDiJjXi0Q — America's digital library collection
37. https://t.co/lTzLH5u62I — Tour museums from home
38. https://t.co/iqEmnx3B9V — Download artworks in high resolution
39. https://t.co/oLbHeuw9of — Archive of 250,000 artworks
40. https://t.co/VOZeVrvhCK — Forgotten visual treasures of history
41. https://t.co/bRmrreJqey — Free archive of culture and education
42. https://t.co/wej39HzWrJ — Met Museum's open collection
43. https://t.co/pkf6Pe3flD — Family tree of music genres
44. https://t.co/di1Mjimco3 — Pick a country and decade to listen to that era
45. https://t.co/WPHVtByMIi — Turn Wikipedia edits into audio
46. https://t.co/itiU9B4m63 — Random knowledge well
47. https://t.co/c9Kf8gugOm — Time, sunrises, and sky events
48. https://t.co/elZYUt9UNx — Live stream of science news
49. https://t.co/dy5yfp5xBM — Free preprints of scientific papers
50. https://t.co/VBbQERnnJL — Visualize data with live code
Save this. You’ll definitely need some of these later. 🔖
Follow @Orion_Vers7x for more useful websites, AI tools & tech resources.
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کی کچہری میں ایک منشی صاحب کام کرتے تھے۔ میٹرک فیل تھے مگر زبان و بیان کے دھنی ۔ جہاں بیٹھتے، مجمع لگا لیتے۔ لوگ ان کی باتوں پر سر دھنتے اور زبان طرازی پر داد دیتے۔ سو پشت سے پیشہ آباء فرنگ کی چاکری تھا، اس لیے سیالکوٹ کا ایک پادری مسٹر بٹلر ایم ۔ اے بھی ان کا شیدائی تھا۔ وہ گھنٹوں ان کے پاس بیٹھتا، کانوں کا چسکا پورا کرتا اور داد و تحسین کے ڈونگرے برسا کر رخصت ہوتا ۔ اتفاق سے برطانوی انٹیلی جنس کے شعبۂ ہند نے سیالکوٹ کے یہودی کمشنر کو ہی اپاسٹلک پرافٹ پراجیکٹ کا ٹاسک دے دیا، کمشنر نے ابتدائی پیپر ورک کے بعد یہ کام مسٹر بٹلر کے متھے مارا تو پادری نے کہا:
حضور! بندہ تو گھر میں ہی بیٹھا ہے ۔ اپنے منشی صاحب آخر کب کام آئیں گے؟ لیکن کمشنر بضد تھا کہ کم از کم چار آدمیوں کا انٹرویو کر کے ایک جینئس، کرینکل اور ریڈ یکولیس بندہ ڈھونڈا جائے ... کیوں کہ معاملہ بہت اہم ہے۔
پادری کچھ دن سیالکوٹ کی سڑکوں پر جوتیاں چٹخاتا رہا اور بودے قسم کے مذہبی دانش ور پکڑ پکڑ کے لاتا رہا، مگر بالآخر نگاہ انتخاب منشی پر ہی آ کر ٹھہری۔ سالانہ چھٹیاں سر پر تھیں ۔ طویلے کی بلا ، بندر کے سر سے اتارنا ضروری تھا۔ وطن واپس جانے سے پہلے پادری نے منشی سے تخلیے میں طویل ملاقات کی اور کہا :
اگر میرا گیان غلط نہیں تو یقین کر لو کہ خداوند نے تمھیں بد نصیب ہندوستانی قوم کا پیغمبر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ آسمانی ہے اس لیے چوں چرا کی گنجائش نہیں ۔ اس دور پُر آشوب میں نبوت یکبارگی تو ملنے سے رہی۔ درجہ بدرجہ سیڑھیاں چڑھنا ہوں گی ۔ پہلے مجدد بن کر اپنا سکہ جماؤ، پھر مثیل مسیح بن کر پادریوں اور آریا سماج سے ٹکرا جاؤ، پھر خنزیر کو قتل کر کے مسیح موعود کہلاؤ، پھر مہدویت کا زینہ چڑھ کر ایک امت بناؤ۔ اس سے آگے پیغمبری کا تاج ہے جو تم نے اپنے رسک پر پہننا ہے ... دلائل اور معجزات بھی خود تراشنے ہیں اور مولویوں سے مقابلہ بھی کرنا ہے۔ ترقی کا انحصار کار کردگی پر ہے، باقی حکومت برطانیہ کی مکمل سپورٹ تمھارے ساتھ ہوگی ۔“
وہ سب تو ٹھیک ہے۔ مگر خنزیر کیسے قتل ہوگا؟‘ وقفہ سوالات میں منشی نے پوچھا۔ اس کی فکر مت کرو، میرے جیسے کئی پھرتے ہیں، کسی مشہور عیسائی پادری سے مباہلہ رچاؤ۔ ہارو یا جیتو اپنی کامیابی کا ڈنکا بجاؤ، پھر اس کی موت کی پیش گوئی فرماؤ ۔“
اور اگر وہ وقت معین تک نہ مرا تو ؟“
ٹپکا دینا .. کیس ہم ختم کرا دیں گے!“
اس کے بعد پادری نے ڈپٹی کمشنر کو منشی کی سی وی جمع کرائی اور واپس انگلینڈ چلا گیا۔
یہ منشی صاحب مرزاغلام احمد قادیانی تھے ۔
ہندوستانی قوم کی بد قسمتی ہے کہ لکڑی اور تمبے میں فرق کر لیتی ہے لیکن مذہب کے نام پر اکثر دھوکا کھاتی ہے۔ وجہ اس کی عقیدت کا بخار اور شخصیت پرستی کا خمار ہے ۔ ہندوستان میں ان دنوں جگہ جگہ فرنگی بابا کی مہربانی سے علمائے دین اور عیسائی مبلغین دست بدست تھے۔ اچھا مناظر قوم کا ہیرو سمجھا جاتا تھا... چناں چہ منشی صاحب بھی کبڈی کبڈی کرتے اکھاڑے میں آن اترے اور آتے ہی چھا گئے کہیں دلیل سے کام چلایا تو کہیں خصم کو ذلیل کر کے بھگایا۔ لفظوں کے مداری تھے، اور تاویلات کے گرو ۔ 10 سال کی محنت شاقہ کے بعد بالآخر 1870ء میں ایک روایت شکن مصلح ممتاز مناظر اور پُرجوش مذہبی لیڈر بن کر سامنے آئے ۔ دال گلتی دیکھ کر 1880ء میں صاحب کشف والہام ہونے کا دعوی کر دیا۔ 1882ء میں مجدد کے عہدے پر فائز ہوئے ۔ 1888ء میں بیعت لینے بیٹھے اور 1890ء کے آخر میں مثیل مسیح کا چوغہ پہن کر اُٹھ کھڑے ہوئے۔
پادریوں کے ساتھ مناظروں میں آپ عیسائیت کو غلیظ سے غلیظ گالیاں دیتے رہے۔ حضرت عیسیٰ اور حضرت مریم علیہما السلام کی خوب اہانت کرتے رہے ۔ لیکن عیسائیوں کی شکایات کے باجود حکومت ٹس سے مس نہ ہوئی کہ وسیع تر قومی مفاد کا سوال تھا، البتہ جواب آں غزل کے طور پر پادریوں نے بھی حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین کو وطیرہ بنالیا۔ اسی طرح آریا سماج جیسی ترقی پسند ہندو تحریک جب مرزا صاحب کی بدزبانی اور زبان درازی کانشانہ بنی تو اُنھوں نے بھی رد عمل میں مشتعل ہو کر قرآن، اسلام اور سرور کائنات صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر سب وشتم شروع کر دیا، نتیجتاً مسلمان اور ہندو جو استعمار کے خلاف ایک جان تھے، آپس میں گتھم گتھا ہو کر رہ گئے۔ ان کے انتشار سے فائدہ اٹھا کر انگریز قدرے اطمینان سے حکومت کرنے لگا۔
1893ء میں مشہور عیسائی مبلغ ڈپٹی عبداللہ آتھم کے ساتھ 15 روز و مناظرہ میں آپ نے شکست کھائی۔ اسلام کے نام پر بد نما دھبہ لگوا کر اور اپنی ناک کٹوا کر واپس آئے تو سال کے اندر اندر آتھم کے مرجانے کی پیشین گوئی فرمائی، عبد اللہ آتھم پر امرتسر میں نامعلوم افراد نے گولی چلائی تو اُس نے فیروز پور بھاگ کر جان بچائی۔ وہاں چار حملے ہوئے ۔
👇
ایسے ملک آگے نہیں چلتا کہ جیل میں بیٹھا ایک شخص علاج کیلئے باہر نکالا جائے اور آج مکافات عمل کی چکی میں وہی تحریک انصاف آگئی ہے جو کل تک سیاسی مخالفین کے علاج پر اعتراض کرتے تھے
خان جی آج آپ وہی گاجریں طعام فرما رہے ہیں جن پر کل تک آپ ہی نے پیشاب کیا تھا
اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کی بیوی کے ساتھ رضا پہلوی کی بیوی"یاسمین پہلوی"کھڑی ہے۔۔
اس یاسمین پہلوی کے بیسٹ فرینڈ"ٹام مارلے"جو کہ یوگاانسٹرکٹر تھا اس کی یوگا کلاس میں"سیتا وائٹ"اچانک گر کر مر گئی۔
سیتاوائٹ۔۔لگاتار عمران خان سے مطالبہ کر رہی تھی کہ
میری بچی"ٹیریان"کو اپنا نام دو۔
سیتاوائٹ کو کوئی بیماری نہیں تھی 43 سال کی عمر میں یاسمین پہلوی کے دوست"ٹام مارلے"کی کلاس میں اچانک گر کر مر جانا۔
رضا پہلوی،اسرائیل اور عمران خان کا آپس میں کیا تعلق ہے
اس بارے یہ تفصیلی ویڈیو دیکھیں👇
https://t.co/dGVvLihGg1