In Bela City, Tehsil Bela, District Lasbela, the Telenor network is available for only a few hours a day and only when electricity is available. Even then, the service is mostly limited to voice calls, while network and internet connectivity remain unreliable.
@telenorpakistan
پورے پاکستان میں بجلی کا نظام درہم برہم پھر یہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی گلگت میں 600/1000 یونٹ بجلی دینے کی بات کررہی ہے الیکشن کمپین میں جھوٹ سمجھ میں آتا ہے مگر اتنا بڑا ؟؟؟
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
@DanyalChaudhary بھائی او بھائی سب کو تین سال درمیان والے یاد ہیں اس سے پہلے اسکے بعد والا کسی کو کچھ یاد نہیں ۔ بیشک سیاسی سپورٹ اچھی بات ہے مگر حقیقت سے انکار اور اندھی تقلید سے اجتناب بھی لازمی ہے۔۔۔ !!!
سر سن کر بہت افسوس ہوا ۔ دراصل آپ موجودہ حکومت کا حصہ ہوکر تھوڑا بہت سچ بولتے ہیں اس لیے آپ کے ساتھ ایسا ہو رہا ہے۔ دوسری بات سمجھ نہیں آتی نواز شریف صاحب بھی کہتے ہیں کہ کاش ہماری حکومت ہوتی آپ کے ساتھ آئے روز مسئلہ ممکن ہے فارم 47 وجہ ہو !!!
@KhawajaMAsif
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
@SaraMirGilgity اٹھانے کا آخری معیار اسکو کہتے ہیں ۔ یہ اگر کوئی کلین شیو کہتا تو پانچ سو فتوحات لازمی تھیں مگر اس پر سوچا جائے گا آیا یہ گناہ کے زمرے میں آتا ہے یا اٹھاگری کے زمرے میں ؟؟؟
@KhawajaMAsif سر سن کر بہت افسوس ہوا ۔ دراصل آپ موجودہ حکومت کا حصہ ہوکر تھوڑا بہت سچ بولتے ہیں اس لیے آپ کے ساتھ ایسا ہو رہا ہے۔ دوسری بات سمجھ نہیں آتی نواز شریف صاحب بھی کہتے ہیں کہ کاش ہماری حکومت ہوتی آپ اور سعد رفیق صاحب کے ساتھ آئے روز مسئلہ ہیں ۔ میں حیران ہوں حکومت کس کی ہے ؟
@NawazSharifMNS کاش آپ کی حکومت ہوتی سر۔ اللّٰہ تباہ کرے موجودہ حکمرانوں کو !!! عید الضحیٰ مبارک آپ کو بھی دل سے انتہائی خوشی کی بات ہے آپ کو بیمار ہوئے زمانہ ہوگیا
موجودہ فرسودہ نظام کے حامیوں کو چھوڑ کر جبر کے خلاف لفظی انفرادی اجتماعی بطور لکھاری آواز بلند کرنے والے ہر پاکستانی کو دلی عیدالاضحی مبارک ہو ۔
#عيد_الأضحى#عیدقرباں_عہدمزاحمت#عيد_الاضحى
جے یو آئی کے سیاسی ساتھی اخلاقیات کا مظاہرہ کرتے ہوئے جس طرح کسی زمانے میں پٹرول 2 روپے مہنگا ہونے پر ملک کو لاک کرنے اور وزیراعظم سے استعفی کی ڈیمانڈ کررہے تھے تو موجودہ قمیت کے حساب سے وزیراعظم کو پھانسی دینے کا مطالبہ کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں اگر مولانا حیات ہو تو!!
#پٹرول
ہم لوگ اس دور کے خوش نصیب لوگ ہیں جو دنیا کے واحد جرآت مند اور حقیقی مسلم ملک کو یہود کے طاقت ور ملکوں کے ساتھ لڑتا دیکھ رہے ہیں اور ساتھ ساتھ نام نہاد ملکوں کا یہود کے ساتھ ہم پلا دیکھ رہے ہیں۔
سلام ایران علی والے زور ہیں 🙌
#Irán
آنے والے جنرل نالج کی کتاب میں ایک سوال شامل کیاجائے کہ پاکستان کا وہ کونسا صوبہ ہے جس میں سب سے زیادہ نوجوان مارے گئے اور سوال کا
جواب بلوچستان ہونا چاہیئے.....!!!!!
#zubairbaloch
@HamidMirPAK وار کے بدلے وار ہوتا ہے دفاع تو کوئی بھی کر سکتا ہے اپنا ہم دفاع بدلہ نہیں کہہ سکتے انڈیا نے وار کیا ہے تو اسکا ردعمل وار ہی ہوگا پھر نوعیت کوئی بھی ہو ہاں بدلے کے بعد کوئی ٹیبل ٹاک ہوتی ہے تو اچھی بات ہے مگر دفاع پر بات ختم نہیں ہونی چاہیئے!!!!!!