Social activist, Spoke person, writer, Freelance journalist ,Founder Voice of youth. Voluntarily working for social change to build a peace full society😊
ایران نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے ایک شاندار اور مؤثر فلم بنائی ہے، جس میں معصوم بچیوں کو دکھایا گیا ہے جن پر بم برسائے گئے چاہے وہ Epstein files سے جڑی بچیاں ہو ۔۔۔
تاریخ میں پہلی بار دنیا کے کسی بھی لیڈر نے اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کیخلاف دن منانے کی قرارداد منظور کرائی-عمران خان پاکستان وہ لیڈر ہے جس نے اقوام عالم میں اسلاموفوبیا اور ہمارے رسولِ پاکﷺ کی شانِ اقدس میں گستاخی کیخلاف مقدمہ لڑا!
بیٹیاں انکی محبتوں سے سرشار۔
وہ اپنے لیڈر کو باپ دادا کی طرح عزت اور محبت سے دیکھنے والی اور لیڈر بھی کسی شفیق دادا یا باپ کی طرح۔
ملک کا ہر فرد انکے اہلِ خانہ جیسا۔♥️
دنیا کی تاریخ میں آیت اللّٰہ علی خامنائی سنہرے حروف میں امر ہوگئے۔
شہادت نے انکا درجہ بلند کر دیا۔♥️😢
میں ایک عالم دین ہوں تعلق اہلسنت والجماعت سے ہیں
میں ایران کے ساتھ کھڑا ہوں
یا اللہ اسرائیل کو تباہ و برباد فرمائے اور ایران کو فتح مبین نصیب فرما آمین یارب العالمین
تحریر رابعہ ملک : ۔ @rabiatalks
گریٹا تھنبرگ :- یہ سویڈن کی ایک کمسن مگر بہادر لڑکی ہے، جو ماحول کے لیے آواز اٹھاتی رہی اور پھر غزہ کے لیے نکلنے والی “Global Sumud Flotilla” میں شامل ہو کر عملی طور پر انسانیت کا ساتھ دینے نکلی۔
کشتی کے سفر میں جب اسرائیلی فوج نے سب کو گھیر لیا تو گریٹا نے خوف کے بجائے حوصلہ دکھایا۔ وہ جانتی تھی کہ یہ صرف ایک سیاسی قافلہ نہیں، بلکہ بھوکے بچوں اور محصور انسانوں کی امید ہے۔
یہ تو ایک کمسن بچی ہے …..
جو فلسطینی نہیں، مسلمان نہیں مگر اس کے اندر انسانیت کی حقیقی روح ہے۔ اس نے وہ کر دکھایا جو ہمارے بڑے بڑے حکمران مذہبی رہنما چیف مارشل امت مسلمہ کے علمبردار نہ کرسکے وہ توبس تقاریروں تک ہی محدود رہتے ہیں یہ معصوم بچی ان سب پر بازی لے گئی ان کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے یہ ......
گریٹا کی بہادری نے دنیا کو دکھا دیا کہ انسانیت کی جنگ میں عمر اور جنس اور مذہب کوئی رکاوٹ نہیں۔
یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ انسانیت کے ساتھ کھڑا ہونے کے لیے بڑے عہدوں یا بڑے ناموں کی ضرورت نہیں ،بس ایک سچا دل چاہئیے
!! طاقت ہتھیار میں نہیں، اس قدم میں ہے جو مظلوم کے ساتھ اٹھایا جائے۔
تحریر رابعہ ملک : ۔@rabiatalks
لسبیلہ ملک کا سب سے زیادہ ریوینیوجنریٹ کرنےوالاشہر، جہاں انڈسٹریزسب سےبڑی کوسٹ لائن موجود لیکن ٹراما سینٹر کی کمی کی وجہ سے صرف 2024 کےدو سینٹرز کی رپورٹ کے مطابق وندرمیں1625حادثات میں2055زخمی ہوئےاور38لقمہ اجل بنےٹیاروسینٹرمیں1093 زخمی 23افرادشہیدہوئے۔
#LasbelaNeedsTraumaCenter
لسبیلہ ملک کا سب سے زیادہ ریوینیوجنریٹ کرنےوالاشہر، جہاں انڈسٹریزسب سےبڑی کوسٹ لائن موجود لیکن ٹراما سینٹر کی کمی کی وجہ سے صرف 2024 کےدو سینٹرز کی رپورٹ کے مطابق وندرمیں1625حادثات میں2055زخمی ہوئےاور38لقمہ اجل بنےٹیاروسینٹرمیں1093 زخمی 23افرادشہیدہوئے۔
#LasbelaNeedsTraumaCenter