@jam_kamal@EngrAsifBaloch2 الحمدللہ
ان اداروں سے نہ صرف لسبیلہ بلکہ پورا بلوچستان اور پاکستان مستفید ہو رہا ہے۔
بلاشبہ، تعلیم کے فروغ اور عوامی خدمت کے حوالے سے جام صاحب کی خدمات قابلِ قدر اور لائقِ تحسین ہیں۔ ہمیں اپنے قائد نواب جام کمال خان صاحب پر فخر ہے کہ وہ ایک نیک اور تعلیم یافتہ شخصیت کے مالک ہے
@jam_kamal@EngrAsifBaloch2 الحمدللہ، جام کمال خان صاحب ایک باکردار، تعلیم دوست اور دوراندیش قیادت کے حامل رہنما ہیں۔
لسبیلہ میں تعلیمی ترقی اور اداروں کے قیام کے لیے ان کی مخلصانہ کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔
لسبیلہ یونیورسٹی، پولی ٹیکنیکل کالج، بی آر سی کالج اور دیگر فنی ادارے ان کی مثبت سوچ کی عکاسی کرتے ہیں
True influence is measured not by authority or power, but by quiet impact and inspiring others
حقیقی اثر و رسوخ کا اندازہ اختیار یا طاقت سے نہیں، بلکہ خاموشی سے دوسروں کی زندگیوں پر مثبت اثر ڈالنے اور انہیں متاثر کرنے سے لگایا جاتا ہے۔
@jam_kamal مفاد پرست ٹولہ کی حقیقت سب کے سامنے ہیں آپ کے جانے کے بعد ان کی کیا کارکردگی ہے وہ سب دیکھ رہے ہیں آپ کو الللا پاک نے بہت عزت دی ہے یہ سیٹ آنے جانے والی چیز ہے۔
@jam_kamal Allah pak apko Sir lambi zindagi aur achi seht atta karen insha Allah ek bar phr ap balochistan k CM hongy q k ap ek qabil aur imandar leader ho Alhamdulillah
کوئٹہ بلوچستان
یوتھ سیمینار تقریب سے چیئرمین پاکستان نوجوان اتحاد، نوابزادہ میر محمد زرین خان مگسی، نے خطاب کرتے ہوۓ کہا کے نوجوانوں کو اس وقت آگئے آنا چاہی اپنا فیچوچر بنانے کے ساتھ پاکستان کا بھی نام روشن کرنا ہوگا،
@zarain_m
We want to thank you Mr @jam_kamal Ex- CM for all your tireless efforts in the rescue, relief, and rehabilitation Process for Balochistan floods affectees. You continued helping the flood victims throughout the disaster.We have well wishes for our Heroes
#FloodHerosBalochistan
@mariajamkamal ان کی سیاست صرف اپنے مفاد تک ہیں مگر افسوس پھر بھی لسبیلا کے لوگ ان کو اب تک پہچان نہیں سکے ان کی کارکردگی سب کے سامنے عیاں ہے جو بھی کیا جب بھی کیا صرف اپنی ذات تک باقی عوام کو صرف خواب دیکھاتے رہتے ہیں۔
I would ask chief justice High court Quetta to kindly consider our case plea... This political bifurcation of a district is purely on self interest and benefits... Depriving the rest district areas and making a place for MPA Saleh bhootani to implement his illegal wishes.
This discrimination is not acceptable and is totally done for personal land grabbing, interests and blackmailing.
MPA saleh bhootani and his brother MNA Aslam Bhootani have not been seen in these floods for a single day... And they claim to build and protect people interests.
#لسبیلہ سیلاب ان 41 دنوں میں یہ نام نہاد بھائی کہاں تھے جب #لسبیلہ زیر آب تھا۔ وہ چاہتے ہیں کہ #لسبیلہ کے لوگ مصائب میں رہیں تاکہ وہ عوام سے پوچھ گچھ کیے بغیر ان پر حکومت کر سکیں۔ کون سا اسکول-یونیورسٹی ہسپتال۔ دوریجی میں یا یہاں تک کہ hub م تعمیر کیا ہو؟#لسبیلاتقسیم ناقابل قبول
Thank a lot @meherbokhari for being the first anchor to travel all the way from Islamabad and cover the floods in #Balochistan, lasbela.We really value your efforts
Humaray wazeer ider hotay hovay nahee ayay baqee sab arahay hain. Zindabad!
#balochistanfloods#lasbelafloods