یہ آج ہی کا واقعہ ہے۔
دوپہر کا وقت تھا جب ہم تین دوست سکھر سے نواب شاہ پہنچے تو ایک مسجد میں نماز ادا کرنے کے لیے رکے۔ مسجد کے ایک طرف پیٹرول پمپ اور دوسری جانب ریسٹورنٹ تھا۔ ہم نے سوچا کہ نماز کے بعد اسی فلنگ اسٹیشن سے پیٹرول ڈلوائیں گے۔ ہم نے مسجد میں ظہر اور عصر کی نمازیں قصر ادا کیں۔ مسجد کا ماحول نہایت صاف ستھرا تھا۔ مسجد اور ریسٹورنٹ سے متصل واش رومز پر صفائی کا عملہ انتہائی مستعد اور فعال تھا، اور وہاں واش روم استعمال کرنے کے کوئی چارجز بھی نہیں تھے۔
جب ہم پیٹرول پمپ پر پہنچے تو ایک نوجوان ہمارے پاس جگ اور گلاس لے کر آیا اور بولا: "سائیں! ٹھنڈا پانی پی لیں۔" ہمارے ایک ساتھی نے پوچھا: "ایک گلاس کتنے کا ہے؟" اس نے جواب دیا: "کچھ نہیں سائیں! گرمی بہت ہے، اس لیے سب کو پانی پلا رہے ہیں۔" ہم نے دائیں بائیں نظر دوڑائی تو یہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ پیٹرول پمپ عملے کے کارندے یونیفارم میں ملبوس چار پانچ لڑکے جگ اور گلاس پکڑے وہاں سے گزرنے والے ہر شخص کو ٹھنڈا یخ پانی پلا رہے تھے۔
ہمارے پاس گاڑی میں پانی موجود تھا، اس لیے ہم نے پانی تو نہ پیا لیکن گاڑی سے نیچے اتر کر ان نوجوانوں کے پاس گئے اور انہیں شاباش دے کر ان کی حوصلہ افزائی کی۔ اس موقع پر ایک نوجوان سے اجازت لے کر اس کی تصویر بھی بنائی۔ میں اس فلنگ اسٹیشن کے مالک کو بھی خراجِ تحسین پیش کرنا ضروری سمجھتا ہوں، جس نے 45°C کی جھلسا دینے والی دوپہر میں ان لڑکوں کو عوام کی خدمت پر مامور کیا ہے۔
یہ ہمارے ملک کا روشن چہرہ ہے۔ شدید گرمی میں پانی کی فراہمی جیسا نیک کام کر کے وہ سب یقیناً اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گے۔
مظہر صدیقی 29 اپریل 2026
بہنیں جب اپنی بڑی بہن سے ملنے آئی تو بہن تھکی ہاری سو رہی تھی جبکہ گھر کا حال بہت برا تھا۔۔ تب کیا ہوا، وہ اس وڈیو میں دیکھیں۔
بیشک بہنیں صرف رشتہ نہیں ہوتیں، وہ ایک دوسرے کی رازدار، سچی دوست اور مشکل وقت کی سب سے مضبوط ڈھال ہوتی ہیں۔
دنیا کا سب سے بہترین تصویر ❤️
ٹوئٹر کے الگورتھم کی وجہ سے یہ اسلامی تصویر نظر انداز ہو رہی ہے۔ اگر آپ کو یہ پسند آئے تو ری ٹویٹ کر کے اسے وائرل کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
The world’s most beautiful picture ❤️
Because of the Twitter algorithm, this Islamic image is being ignored.
If you like it, please retweet and help us make it go viral.
پاکستانی شیر زمبابوے ٹیم کے کپتان سکندر رضا نے بھارت میں بھارتی صحافی کو ایسا جواب دیا کہ وہ اگلے سوال کرنے کے لایق ہی نہیں رہا
ممبئی میں ویسٹ انڈیز سے میچ کے بعد زمبابوے ٹیم کی کپتان سکندر رضا سے بھارتی صحافی نے سوال کیا کہ آپ کو ویسٹ انڈیز نےبڑے مارجن سے شکست دےدی ہے کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ پائے گی اور آپ کو اس بار آئی پی ایل میں کسی فرنچائز نے نہیں خریدا ہے اس پر آپ کیا کہیں گے
جس پر سکندر رضا نے کہا شکست تو آپ کی ٹیم کو بھی افریقہ سے بڑے مارجن سے ہوئی ہے اگر آپ کو اب بھی امید ہے کہ آپ کی ٹیم سیمی فائنل کھیلے گی تو ہمیں کیوں امید نہیں ہوسکتا ،اور آئی پی ایل میں تو میرا دوسرا سیزن ہے کہ میں نے رجسٹریشن ہی نہیں کرائی ہے شاید آپ کو یہ معلوم نہیں ہے اگر آپ کو معلوم نہیں ہے تو میں بتادیتا ہوں میں تو اپنا لیگ پاکستان سپرلیگ کھیلتا ہوں اور یہ میرادوسرا سیزن ہے
مجھ سے آئی پی ایل کھیلنے کیلئے دہلی کی ٹیم نے گزشتہ سال خود رابطہ کیا تھا میں نے انکار کیا آپ تصدیق کیلئے دہلی کی ٹیم سے رابطہ کرسکتے ہے
#T20WorldCup #cricket #PakistanCricket
وانا میں دھشت گرد ایک جگہ دیوار کی اوٹ سے برسٹ مار رھے تھے۰
انکی شاید ھلکی سی سری کی جھلک آرمی کے سنائپر کو نظر آئی ھو گی۰
دیوار کی اوٹ میں کھڑے دھشت گرد تین شاٹس میں گرا دیئے۰
بہترین پاک فوج۰۰۰👏🏻👏🏻👏🏻