جنگیں کبھی بھی امن کی متبادل نہیں ہو سکتیں۔ قطر نے انتہائی بردباری کا مظاہرہ کیا اور یہ سب کے لیئے باوقار ایگزٹ کا بہترین وقت بھی ہے۔۔ امید کرتے ہیں جنگ بندی پر تمام فریقین کی رضامندی ہمیشہ قائم رہے گی۔ ۔
#IranIsraelConflict#IsraeliranWar#Iran#Qatar
کئی سال ہوگئے تھے میں نے چھپ سادھُ لی تھی صرف اسلئے کہ ایسا لگتا ہے ہمارے آوازیں خلاء میں گم ہوجاتی ہے۔ امیراں بی بی کی قتل کے بعد میرا انسانیت سے بھروسہ تب اٹھ گیا جب اس بچی کو آخرمیں ایدھی لاوارث کہہ کر دفنا دیے۔ گزشتہ سال ڈاکٹر عائشہ جو میڈیکل سرجن ہے ہائی کورٹُ میں ملاقات ہوئی تو اس نے کہا جلیلہ میں اس بچی کا ریپ ہوا تھا اور غیر فطری ریپ بھی ہوا تھا۔ بتایا میڈیکل ایگزامین کے دوران پتہ چلا کہ ثبوت مٹانے کے لئے اسکے اعضاء مخصوصہ پر تیزاب بھئ ڈالا گیا تھا۔ اس نے کہا پر افسوس اس لڑکی کو لاوارث دفن کیا گیا۔
تب ڈاکٹر کی بات سن کر میں نے یہ یقین کرلیا تھا کہ سماج ایسے ظلم و جبر میں پھلتی پھولتی رہے گی اور سماج اگلے دن آج والا واقعہ بھول جائے گا۔ مگر کل صبح عاصمہ کے خاندان والوں نے بمعہ حقائق یہ گزارش کی کہ ہمیں انکے حق میں بھولنا چاہئے، تب احساس ہوا کہ ہماری خاموشی ظالموں کو اور طاقتور کر رہی ہے۔
عاصمہ ہم سب کی بہن ہے ہمیں انکے بازیابی تک سکون سےُنہیں بیٹھنا چاہئے۔
#JusticeForAsmaBaloch
What a wonderful story. Angelina Jolie named this natural rock formation, the Princess of Hope. How many places on earth present unseen discoveries for you to make and name?
Visit us: https://t.co/QfzwTvZOv5
#BalochistanatExpo2020#WondersofBalichistan#Expo2020Dubai
Princess of Hope is a natural Rock formation in Lasbela District of Balochistan that was named by Angelina Jolie.
Standing tall in the rugged mountains, it depicts courage & hope.
بلاول بھٹو کو اپنی سندھ پولیس کی کرتوتیں اور کراچی میں بلوچ خواتین سے یہ سلوک ھوتا دیکھ کر قطعاً شرمندگی نہیں ھورہی ھوگی کیونکہ کوئی انسان جب بیغیرت ھوجائے تو ایسے مناظر دیکھ کر قطعاً شرم نہیں آتی ہے
حکومت اور مقامی انتظامیہ کو فوری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے تاکہ اس غیر قانونی عمل کو روکا جا سکے اور لسبیلہ کے قدرتی وسائل کو تحفظ فراہم کیا جا سکے۔ عوام کو بھی اس مسئلے کے بارے میں آگاہی حاصل کرنی چاہیے اور اپنی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس مہم میں شامل ہونا چاہیے۔
لسبیلہ میں درختوں کی بے دریغ کٹائی ماحولیات کے لیے سنگین خطرہ بن چکی ہے۔ روزانہ درجنوں ٹریکٹر اور ٹرکیں لکڑی کو دوسرے اضلاع اور صوبوں تک اسمگل کر رہی ہیں، DC صاحبہ کی پابندی کے باوجود یہ صورتحال اس بات کا ثبوت ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نگرانی اور عمل درآمد میں کمی ہے
لسبیلہ پہلے ہی ماحولیاتی تبدیلیوں سے شدید متاثرہ علاقوں میں شامل ہے، اور درختوں کی مسلسل کٹائی ان مسائل کو مزید بڑھا رہی ہے۔ درخت نہ صرف ماحول کو بہتر بناتے ہیں بلکہ زمین کے کٹاؤ کو روکنے اور حیاتیاتی تنوع کو محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
Advocacy for freedom of speech is incomplete without considering the 250 million people in Pakistan who can't access 𝕏 without a VPN due to a government ban.
If 𝕏 is the media,
we're the medium
and our voices matter.
جب بھی سچ اور جھوٹ میں سمجھوتا ہوتا ہے تو جھوٹ ہمیشہ جیت جاتا ہے ، کیونکہ جھوٹ کے پاس کھونے کو کچھ بھی نہیں ہے اور سچ کو کھونے کے پاس کچھ ہے، جھوٹ کے ہزار ٹکڑے کیۓ جا سکتے ہیں لیکن سچ کے ٹکڑے نہیں ہو سکتے ۔۔۔!!
اوشو✍️
#StarAcademy#MondayMotivation#PAWS
بلوچستان میں دہشت گر دی سے کم اور قدرتی آفات و دیگر حادثات سے زیادہ اموات ہوتی ہیں. ان میں سے بھی زیادہ بروقت علاج نہ ملنے کی وجہ سے ہوتی ہیں.🙏🏻🙏🏻🙏🏻
#LasbelaNeedsTraumaCenter#لسبیلہ_کو_ٹراما_سنٹر_دو
لسبیلہ میں ٹراما سینٹر کا ہونا سب سے ضروری ہے سب سے ذیادہ روڈ حادثات لسبیلہ کے ایریا میں ہوتے ہیں جہاں صحت کی کوئی سہولیات نہیں
#LasbelaNeedsTraumaCenter
سانحہ بیلہ کے دردناک حادثہ کے بعد امید تھی کہ ہم نے سبق سیکھا ہوگا آئندہ کے لیے اور کسی بھی قسم کی ترقی اپنی جگہ مگر کم از کم لسبیلہ میں ٹراما سینٹر کا قیام عمل میں لایا جائے گا ؟
لیکن کچھ ہو نہ سکا کیا پھر کسی ایسے سانحہ کی تلاش ہے ؟؟
#LasbelaNeedsTraumaCenter