I will defend Pakistan 🇵🇰 on each & every forum and in each & every corner of the world. May Allah curse on looters, plunderers & corrupts of Pakistan! Ameen!
آسام بھارت کا نیا کشمیر بن گیا
انٹرنیٹ بند، بھاری فوج تعینات
پُر جوش نوجوانوں پر پیلیٹ گنز، آنسو گیس کا بے دریغ استعمال بے اثر
اللہ نے مودی جیسے آر ایس ایس کے غُنڈوں کو اپنے ہی تکبر کے جال میں پھنسا دیا
اقلیتوں کے خلاف CAB بل بھارت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا، انشاءاللہ
رضا ربانی
سردار لطیف کھوسہ
حامد خان
تم سب پہ پوری قوم کی طرف سے اجتماعی لعنت۔
تم سب کی ذھانت پہ لعنت، وکالت پہ لعنت۔ تمھاری جتنی زندگی گزر گئ، جتنی باقی ہے پہ لعنت۔ کیسے تم لوگ کیسے ان غنڈوں کو justify کر رہے ہو۔
مؤرخ قلم تھامے لکھنے کیلیے چوکس بیٹھا ہے کہ اپنی چند ایام پہلے کی تاریخی تقریر کے تناظر میں خود کو تاریخ کی عدالت میں سرخرو کرنے کے لیے چیف جسٹس پاکستان سانحہ پی آئی سی کے حوالے سے قانون کی علمداری کو بروئے کار لاتے ہیں یا مصلحت کی چادر اوڑھ کر گھر چلے جاتے ہیں
#Lahore#PIC#CJP
Today the stock market is exactly at the point where @ImranKhanPTI inherited it
It has touched 41,000 level today. 12,000 points higher since August 2019
Now every point it goes up from here is pure accomplishment of this government. I hope all #Anchors highlight this
LETS C
Congratulations to Prime Minister Boris Johnson for his success in the UK General Elections. I look forward to working with him and continuing the cooperation between our two countries.