الباکستانیوں کے ساتھ جو بھی ہو رہا ہے، صحیح ہو ریا ہے۔ ہم اسی قابل ہیں۔
جب بنی اسرائیل کو من و سلوی ملا تو انہوں نے بھی کفران نعمت کیا، ہم نے بھی کہا کہ "تبدیلی آ گئی ہے"۔
اب مزہ آ رہا ہے؟
اب تبدیلی کیا، تبدیلی کا فیلڈ مارشل آ گیا ہے۔
@thinkffb 10 ہزار لوگوں سے بات کی؟ کتنی دیر؟ اگر 10 سیکنڈ بھی بات کی تو یہ بنے 28 گھنٹے، اگر ایک دن میں 9 گھنٹے مسلسل بات کی تو مطلب 3 دن۔ کیسے کر لیتے ہو بھائی؟
پٹرول کے دام کم کئے 4 روپے اور اس پر ٹیکس بڑھایا 25 روپے۔
https://t.co/DpJXsBZC4N
@KlasraRauf جناب ایک تو اس بات سے نکلیں کہ وہ کیسا انسان ہے۔ آپ جیسے لوگ جو پیسے کے خاطر لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں، کیا آپ ان سے بہتر ہیں؟
ان صاحب نے گالی نہیں دی بلکہ آپ کی حقیقت بیان کی ہے، مگر الفاظ کا انتخاب غلط ہے، مگر آپ اپنے کرتوت بھی دیکھیں۔ یہ صاحب آپ سے لاکھ درجے بہتر ہیں۔
میں پکا نون لیگی ہوں، اور یہ سمجھتا ہوں کہ صرف ایک شخص پاکستان بچا سکتا ہے، وہ ہے شہباز شریف۔
جس دن شہباز شریف سیٹ چھوڑے گا، پاکستان ترقی کرے گا۔
منقول بذریعہ پٹوار خانہ
بقول شاعر
عشق ہمارے خیال پڑا ہے خواب گئی آرام گیا
جی کا جانا ٹھہر رہا ہے صبح گیا یا شام گیا
شریفوں اور زرداریوں پر وقت نا مہربان ہونا شروع ہو گیا ہے۔
اب سارے پٹواری اور جیالے اپنی ٹوئیٹس مٹانے کی تیاری کر لیں۔
@RxCommerceMogul میرے ننھے پٹواری ایسا جھوٹ بولو جو پکڑا نہ جائے۔
2 جنوری 1972 میں اتفاق برادرز کو قومیا لیا گیا تھا۔ پھر 1974 میں آرڈر کیسے دیا؟
دوسری بات کہ انگریزی کا ترجمہ کروا لیا کریں، یہ آرڈر نہیں ہے بلکہ معلومات مانگی گئی ہیں۔ ویسے اس دستاویز کی حقیقت مشکوک ہے۔
https://t.co/8lcaV4axV1
@miandawoodadv مکافات کی چکی پیستی آہستہ ہے مگر بہت باریک پیستی ہے
بغض معاویہ میں جو کام کئے وہ اب سب کے گلے پڑیں گے
پاکستانی قوم اسی قابل ہے کہ ایسے حکمران ملیں
جب طعنے دیتے تھے کہ تبدیلی آ گئی ہے۔ جب کسی نے کہا "ویلکم ٹو پرانا پاکستان"
عمران خان نے صحیح کہا تھا کہ میں تو برداشت کر لوں گا
@chsandhilaa اور چالیس سال سے دو نحوست زدہ خاندان پاکستان پر مسلط ہیں تو پاکستان کیسے ترقی کرے گا؟
(نام کے) شریف خاندان نے جتنا نقصان پاکستان کو پہنچایا ہے اتنا کسی نے نہیں پہنچایا۔
@MNS_N3 میرے جاہل کذاب پٹواری، لکھنے کو تو مریم صفدر بھی بہت کچھ لکھتی ہے۔ پہلے ڈگریاں دکھاو پھر بات کرنا۔
پڑھے لکھے تو ہو نہیں اور سمجھنے کی کوشش بھی نہیں کرتے۔
@kschehzad ویسے تو آپ شروع سے ہی بالکل فارغ العقل تھے اور آپ کو یہ عہدہ صرف آپ کی ایک صلاحیت کی وجہ سے ملا ہے۔
اب کیا ایک آلٹو رکھنے والا مراعات یافتہ ہے؟
پاکستان میں تیل کی قیمت میں اضافہ لیوی کی وجہ سے ہے، نا کہ عالمی قیمتوں کی وجہ سے۔
پاکستانی میڈیا جس طرح عمران خان کی کردار کشی میں لگا رہا ہے اگر وہ اس کا ایک فیصد بھی سچ بولیں تو سارے سیاستدانوں کی اصلیت سامنے آجائے گی کہ یہ کیسے گند کی پوٹ ہیں۔
@iqrarulhassan کیا اقرار ایک صوبے کا منتخب نمائندہ ہے؟
کیا اقرار کو کہیں جانے سے روکا گیا تھا؟
مسئلہ یہ ہے کہ اقرار کی جھوٹی انا اور جن بیساکھیوں کے سہارے کھڑا کیا گیا ہے وہ مجبور کرتی ہیں کہ یہ اپنی خاندانی تربیت دکھائے۔
کہاں راجہ بھوج اور کہاں گنگو تیلی۔