عمران خان کا مینڈیٹ منظور نہیں ، اس کی شکل منظور نہیں ، اس کا نام منظور نہیں ۔ اس کا علاج منظور نہیں ۔ اس کی فیملی سے ملاقات منظور نہیں، اس کے بنیادئ انسانی حقوق منظور نہیں
لیکن ہاں
اس کا صوبے بنانے کے حق میں پرانا بیان منظور بھی ہے مقبول بھی ہے جسے چلا کر عوام کو قائل کیا جا رہا ہے😀
شاہ محمود قریشی کی دو سال سے زیز التوا درخواست ضمانت پر اب کی بار پراسیکوشن کی وجہ سے نہیں بلکہ جج صاحب کی عدم موجودگی کی وجہ سے سماعت نا ہو سکی 14 ستمبر کی تاریخ پڑ گئی
شاہ محمود قریشی کے بیٹے پریس کانفرنس میں بتا رہے تھے پچھلی بار جج صاحب نے پراسیکوشن کو آج کے لیے حتمی مہلت دے دی تھی آج خود ہی موجود نہیں اور تاریخ بھی دس دن بعد کی ۔۔۔
9 اگست 2022 شہباز گل کی بنی گالہ چوک سے گرفتاری سے نظام میں باقاعدہ عملی طور پالیسی شفٹ ہونے اور اس وقت اہم تعیناتی سے اس کا آغاز ہوا تھا تعیناتی کا کل اختتام ہوا ۔۔ اب آگے دیکھیں کیا بنتا ہے
حسنات ملک 🔥🔥
بدبودار دار گھٹیا کردار قاضی فائز PTI سے شدید نفرت کرتا تھا وہ اسکے conduct سے اسکی باتوں سے اسکے فیصلوں اور ریمارکس سے اسکے چہرے سے پتہ چلتا تھا۔ کسی بھی جج کو اتنا گرا ہوا اور میچ نہیں ہونا چاہیے جو اس عہدے پر بیٹھ کر اگر نفرت یا کسی سے محبت کرے گا تو انصاف تو کبھی نہیں کرسکے گا۔ اس شخص قاضی فائز کو پاکستان میں ہمیشہ نفرت کی نگاہ سے دیکھا جائے گا اور اس سے زیادہ گھٹیا جج کبھی تاریخ میں نہیں آیا
🚨علی امین گنڈا پور کو سخت Shut up کال
علی امین گنڈا پور جیسے لوگ 27 ستمبر کال کو ناکام بنانا چاہتے ہیں یہ عوام کی توجہ ہٹانا چاہتے ہیں یہ distractions ہیں یہ لوگ اور بہت سارے لوگ نہیں چاہتے کہ عمران خان باہر نکلیں اب ان لوگوں کو خوف لگ گیا ہے کہ عمران خان رہا نا ہو جائیں یہ لوگ جب پارٹی چیئرمین شپ کی بات کرتے ہیں تو پہلے یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان کا جیل میں خاتمہ ہو ہم منتظر ہیں روازانہ ٹی وی دیکھتے ہیں کہ آج کون بےنقاب ہو گا آپ آگے آگے دیکھتے جائیں
علیمہ خان
کراچی : ڈیفنس میں تشدد کا نشانہ بننے والے نوجوان علی جعفری کی میڈیا سے گفتگو
مقدمے کا اندراج ہوگیا ہے ، تمام عملے نے تعاون کیا ، کچھ وقت انتظار کرنا پڑا
میں بس امید کررہا ہوں کہ انصاف ملے ، جس نے غلط کیا اسے سزا ملے ، علی جعفری
علی جعفری کے ٹیچر عبداللہ جمال کی گفتگو
اس معاملے میں کوشیش کی گئی کہ دونوں فیملی میں رضا مندی ہو جائے
آپ نے چھ دن بچے کو ذہنی اذیت میں رکھ کر خودکشی کر مجبور کیا
آپ کے بچوں نے ظلم کیا گیا ،اور وہ والدین معاملے کو سلجھانا چاہتے تھے
دو گھنٹے پولیس نے انتظار کروایا کہ ہم کمپرومائز کرلیں
کون میڈیا یہ چلا رہا ہے کہ تشدد کا واقعہ پیسوں کی لین دین کا
علی کی ٹانگ پر ہاتھ پر شدید نوعیت کے زخم آئے ، بچے کے ساتھ کھڑے ہوئے ورنہ انصاف نہ ملتا
علی جعفری کے والد دل کے مریض ہیں ، جو باتیں ویڈیو میں منظر عام پر نہیں آئی وہ بھی شرمناک ہیں
یہ کیسے لوگ ہیں کہ کسی کے بچے کو سڑک سے اٹھاکر گھماتے رہے تشدد کرتے رہے
کبھی مصطفی عامر کی لاش ملی ، کبھی میر رضا کی لاش ملی ، شکر علی جعفری خیریت سے واپس آگیا
پیسوں کا کوئی معاملہ نہیں ، علی جعفری کا دوست فیصل ہے اسی نے بلایا تھا
چینل پر چلایا گیا کہ 50 سے 60 ہزار کا مسئلہ تھا ، ایسا نہیں تھا اور تھا بھی تو کیا اٹھا کر لے جاؤ گے تشدد کروگے
مقدمہ اس لیئے درج کرایا کہ کل کو کسی اور بچے کیساتھ یہ ظلم نہ ہو
طلحہ بلوچ ، ایڈوکیٹ
علی فیصل ، ابراہیم ملک اور ابراہیم سمیت 5 افراد کو نامزد کیا ہے
حراساں کرنے ، اغواء کرنے ، جان سے مارنے کی دھمکی سمیت دیگر دفعہ شامل ہیں
کیا پیسوں کا معاملہ بھی تھا تو کیا یہ رویہ اختیار کیا گیا
اگر کوئی چینل پیسوں کی لین دین چلا رہا ہے تو وہ بھی آکر 161 کا بیان ریکارڈ کرا دے
کل رات میں نے لاڑکانہ ریلی کے دوران فون پر آغا سرور صاحب سے بات کی تھی۔ جو ہوا اس پر سخت افسوس ہے۔ میں نے حلیم عادل شیخ صاحب کو فوری طور پر شو کاز نوٹس جاری کرنے کا کہا تھا، جو ہو چکا ہے۔ پارٹی کے کسی عہدیدار اور خیر خواہ کی جانب سے تشدد قابل قبول نہیں۔ شفاف انکوائری ضروری ہے۔
کراچی، ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کا واقعہ
دوستوں کے ساتھ کھانا کھانے گیا تھا ۔ باہر نکلا تو مجھے سر پر بیس بال کا ڈنڈا مارا، جس سے بے ہوش ہوگیا ،مجھے کار میں ڈال کر لے گئے ،وہاں پر مجھ تشدد کیا گیا ۔ اس دوران ایک لڑکا پستول تانے کھڑا رہا، متاثرہ نوجوان
ڈی سی لاہور کی عدالت آمد پر ان کے گارڈز کے عوام کو دھکے۔ وکیل اظہر صدیق نے روک لیا کہ دھکے کس کو دے رہے ہو؟ ڈی سی صاحب آپ تمیز سکھائیں گے ان کو؟
ڈی سی کے گزر جانے کے بعد اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی میڈیا سے گفتگو سنیں
جہاں لاہور ایئرپورٹ پر ایف آئی اے اور امگریشن کی ایک شفٹ لاکھوں کی دیہآری سرکار کی ناک کے نیچے لگاتی ہے وہاں معمولی سے ایس آئی ایس ایچ او سی چند ہزار برآمد کروا کے نشر کیے جارہے ہیں۔
کیا آپ کو معلوم ہے کہ لاہور ایئرپورٹ پر ایک اہلکار کتنے کی دیہاڑی لگاتا ہے؟
میری پھوپھی بیوہ ہوئی تو میرے والد کو جنازہ پڑھنے کی اجازت نہیں ملی لیکن نوازشریف بیمار ہوئے تو مریم نواز کو عیادت کی نہ صرف اجازت دی بلکہ خصوصی طور پر جاتی امرا کو جیل قرار دیا گیا تو وہ ساتھ رہیں،مہربانو قریشی
ایک ملک، دو قانون۔۔ کمزورکیلیے الگ، طاقتور کیلیے الگ قانون۔۔ڈیفنس میں بہن بھائی پرتشدد کیا گیا مگر مظلوم کوہی ملزم بناکرجیل بھیجاگیا۔۔ دو سال پہلےکارساز میں بااثرخاتون نتاشا نےباپ اور بیٹی کو کچلا ۔۔پورا نظام نتاشا کوبچاتا رہا۔۔
More Palestinians have been killed (1,300) since the so-called ceasefire began in Gaza on 10th October 2025 than Israelis were killed on 7th October 2023 - including ten times as many children (300!) as were killed on 10/7.
This is what a 'ceasefire' looks like for Palestinians.