عاصم باجوہ کا پاپا جونز سکینڈل منظر عام پر آیا تو لاہور رنگ روڈ پر رات میں کار سوار خاتون سے زیادتی کا کیس میڈیا کی زینت بنا۔ شنگھائی کانفرنس موقعہ پر لڑکی زیادتی سکینڈل اور دونون کیسز میں نا لڑکی سامنے آئی نا کیس رپورٹ ہوا تب پاپا جونز سے اور آج SISOC سے عوامی توجہ ہٹا دی گئ ہے
@DrNaeemMeoMD مدر فکر لوگ کسی بھی مدعے پر پاکستان کے ل پر پینگیں ڈالنا شروع ہوجاتے ہیں ۔ اس تصویر میں موجود عورتیں کسی بھی حلیے سے پاکستانی لگ رہی ہیں ؟ پیچھے لوگو بھی بھارتی یونیورسٹی کا لگا ہوا ہے
@Jeffery65377986@sovyre If she had adopted any religion or belief other than Islam, you probably wouldn’t have been so bothered. You are nothing but an Islamophobic person. Everything else you say is nothing more than baseless assumptions.
دنیا میں مس��مانوں کے خلاف اتنی نفرت پھیلائی جاتی ہے کہ خدا کی پناہ۔ زیر نظر ویڈیو ایک 18 سالہ لڑکی اور 50 سالہ مرد کی جو فلپائن کے ایک ہال میں شادی کر رہے ہیں لیکن اس ویڈیو کو ترکی سے لنک کرکے دراصل اسلام کو ٹارگٹ کرنے کی کوشش کی گئی جس میں کہا گیا کہ یہ باپ بیٹی کی شادی ہے
@Namkeen_Hakeem ارشد شریف کی موت کو pti نے تحریک چلانے کیلئے کیش کیا۔ خود خان نے اعتراف کیا کہ ارشد میرے کہنے پر دبئی گیا اور kpk حکومت کی سرکاری گاڑی میں پشاور ائیر پورٹ پہنچایا گیا۔ دبئی میں Ary کے مالک کے مہمان بنے اور وہاں سے کینیا میں اسی کے فارم میں رہے۔ اور یہ بکواس ن لیگ پر کر رہا ہے
@javedma81051063@realrazidada@JavaidM24272513 فادر لینڈ مدر لینڈ کہنے والے کو پاکستان جیسے ہمسائے جس نے ایران جنگ کو ہر ممکن روکنے کی کوشش کی ایران ترجیح دے رہا ہے
اصل منافق ایران اور تم لوگ ہو
@SadiasOfficial پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا اور فالورز اتنا مخلص ہے کہ اگر میا خلیفہ بھی عمران خان کی تعریف کردے تو یہ اسے بھی حاجن بنا کر پیش کرتے ہوئے فالو کریں گے لیکن دوسری طرف ن لیگ والے اپنے حق میں بولنے ہر بندے جس پر مصیبت آئی کو بے یارو مددگار چھوڑ دیتے ہیں ۔ پتلو اکیلے نے pti کو نتھ ڈالی ت
@JUI_NW کشمیری جونک ، ڈیزل اور مال لانا فضلو جیسے القابات پکارنے والوں کی حکومت جب پختون خواہ میں ہٹائی گئی تو مولانا خود کو ان کے متبادل کے سمجھنے لگے ہیں لیکن افسوس کی بات ہے ایجنڈا بھی انہیں کا یعنی پاکستان کو گالی دینا اپنانا چاہتے ہیں لعنت ہو ایسی سیاست اور ایسے نظریات پر
@DrOmarGhanim ل��د أدركت باكستان نواياهم السيئة وتجاهلهم للخير. إيران تطعن باكستان في الظهر منذ البداية. هذه هي المحاولة الأخيرة لصلاح من باكستان لكبح جماح الحوثيين، وبعدها ستستخدم باكستان كل قوتها، بالتعاون مع حلفائها السعوديين، لتلقين الحوثيين درساً قاسياً.
@abdullah113438 لقد أدركت باكستان نواياهم السيئة وتجاهلهم للخير. إيران تطعن باكستان في الظهر منذ البداية. هذه هي المحاولة الأخيرة لصلاح من باكستان لكبح جماح الحوثيين، وبعدها ستستخدم باكستان كل قوتها، بالتعاون مع حلفائها السعوديين، لتلقين الحوثيين درساً قاسياً.
@YemenEnglish_ye Pakistan considers Israel as its enemy on a par with India and blames Israel for the recent unrest in its province of Balochistan and can never even think of establishing any kind of relations with Israel
@DrSabirplf بظاہر سعودی ترجمان نے حوثی میزائلوں کی رینج پر تبصرہ کیا ہے ۔ جبکہ سعودی حکومت امریکہ سے پہلے ہی مایوس ہوچکی ہے ورنہ سعودی عرب کبھی پاکستان جیسے اور بعد میں ترکی جیسے ملک کے ساتھ دفاعی معاہدہ نا کرتا جنہیں اسرائیل ایران سے زیادہ دشمن سمجھتا ہے۔ کھٹمل اسرائیلی ٹچ دینے کی کوشش نا ک
@junoondigitalpk@RShahzaddk کیا بات ہے یوتھیا کبھی پاکستانی بھی بنے گا؟ پاکستان نے تو خطے میں امن کیلئے ��وششیں کیں اس وقت جب ایرانی قیادت روزانہ کی بنیاد پر ماری جارہی تھی تب پاکستان ایرانی قیادت کو ٹارگٹ ہونے سے بچایا پروٹوکول کے ساتھ گھر سے لایا اور پہنچایا گیا لیکن وہی قیادت پاکستان پر طنز و تنقید کر رہی
@Himat75 Emergency kia lgi ap k andar ka chupa youthia bahir ana shuru ho gia. Ap jse log hi is mulk m kharabi ki jarr ho jo dehshatgardi pr mulk k khilaf propaganda krte ho jab deshatgardon or un k facilitators k khilaf karwai ho to phr b mulk k khilaf propaganda shuru kr dete ho