@BloggerShahid فضل اللہ کی قیادت صحیح نہیں تھی۔ ٹی ٹی پی کے ٹکڑے ٹکڑے کردئے تھے اس نے۔ تبھی تو دوبارہ کسی محسود کو قیادت دے دی اور اس نے پھر سے سب کو اکٹھا کردیا۔
اب یہ صلاحیت ہر کسی میں تو نہیں ہوتی۔
@RizJwan@soulat_pasha یہ پوسٹ پاکستان کی فوجی اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں ہے۔
انہوں نے براہ راست تقریباً ۳۳-۳۷ سال (آیوب، یحییٰ، ضیاء، مشرف کے ادوار) حکمرانی کی اور باقی عرصے میں بھی سیاسی معاملات پر اثر رکھا۔ یہ ایک عام تنقیدی جملہ ہے۔