@MoeedNj آپکو پتا ہونا چاہئے کہ وہ حملہ اور حملہ آور ایک ہی سکے کے دو رُخ ہیں اور حملہ آور کو پکڑنا ایسے ہے جیسے ریاست کو پکڑنا۔
اسی لئے ریاستی ادارے اسکے پیچھے لگے ہیں۔
@AajKamranKhan Another mouth piece…
تو صوبے کے امن و امان کی ذمہ داری وفاقی اداروں کے پاس ہیں اور اگر اُسے صوبائی بنایا تو وہ گورنر راج لگا دیں گے۔ واہ
پھر کہتے ہیں کہ صوبے کی حالت خراب ہو گئی ہے۔ صوبائی حکومت کی وجہ سے اور اصل میں یہ وفاق کی وجہ سے خراب ہے۔
@HassanAyub82 سید، حافظ اور شاہ تو کیا، محمدﷺ کا اپنا چچا بھی جہنم میں جائے گا
لوطؑ کی اپنی بیوی اور بیٹا بھی جہنم واصل ہوا، اور بھی بہت ساری مثالیں ہیں۔
اپنے اپنے اعمال کے بات ہے۔ کہ کون کتنے اچھے اعمال لیکر جائے گا۔ حقوق اللہ معاف ہوسکتے ہیں لیکن حقوقالعباد (لوکوں کے حقوق) کبھی بھی نہیں
WTF IS GOING ON IN PAKISTAN!
They arrest the former Prime Minister Imran Khan, put him in solitary confinement for years, do the same to his wife, then start arresting his family
And now arrest his sister, who's in her 70s, because she's speaking out in support of her brother! the former PRIME MINISTER!!!
Enough is enough! THE FAMILY HAS BEEN THROUGH ENOUGH!
@sajidtarar Which sovereign country you’re talking about?? Cypher country ??
You can’t buy oil and gas from Russia and Iran and you call it a sovereign country.
Former UK Prime Minister Boris Johnson Demands the Release of Imran Khan! 🚨
Former British Prime Minister Boris Johnson has raised his voice in support of the immediate release of former Pakistani Prime Minister Imran Khan.
Key Points from Boris Johnson:
No charges of corruption or wrongdoing have been proven against Imran Khan, yet he continues to be kept in prison.
The sole reason for keeping Imran Khan behind bars is the fear of his immense public popularity and a democratic victory.
Keeping an elderly and ailing leader imprisoned like this is pure injustice.
He has appealed to the international community and the public to join the campaign for Imran Khan’s release.
@fawadchaudhry Your point is 💯 % wrong as these people are not stupid to blown themselves just like that.
They have been pushed by Punjabi who hold the parliament and the military and they are the one who provoke them.
Before barking on pashtoon check out your big fat Ass first
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
@KhawajaMAsif اتنا سارا پیسہ بھیجنے کے بعد بھی اوورسیز پاکستانیوں کو کوئی سہولت نہیں دی جاتی اُلٹا تنگ کیا جاتا ہے اور کوشش ہوتی ہے کہ اُن سے زیادہ سے زیادہ پیسہ نکالا جائے۔
ڈاکو کی سوچ اور ہماری حکومت کی ایک جیسے سوچ ہوتی ہے۔
نفرت ختم کرنا چاہتے ہو تو اس بار گولی مت چلانا، ہر بار چوروں ظالموں کے ساتھ کھڑے ہوتے ہو اس بار اپنی عوام کے ساتھ کھڑے ہو جانا ۔۔
اس بار گولی نہ چلانا ۔۔۔
@fawadchaudhry آپ بہت بڑی غلطی پر ہو۔ آپکو معلوم ہونا چاہئے کہ اصل دہشتگردی کون کررہا ہے؟
کچھ دن ہی پہلے آرمی کے لوگ سادہ کپڑوں اور فیک داڑیاں لگا کر عوام کے ہاتھوں گرفتار ہوے اور پھر آرمی کا کپتان آیا کہ یہ ہمارے لوگ ہیں۔
دہشتگردی کی جڑ پنجاب میں ہی ہے، جنوبی پنجاب میں ہی یہی لوگ بستے ہیں۔
@DurraniViews یہ چار گاڑیاں تو تمہارے رنوے runway جیسے سر آسانی سے اُڑ جائیں گے لیکن آپ دور ہو۔ اپنا رنوے وہاں لے جائیے گا آپکی مہ��بانی ہوگی سہیل آفریدی پر۔
@RH_views فرح گوگی کا کیا تعلق خان سے۔ اگر کرپشن کی ہے تو گرفتار کریں اور سزا دیں اور اگر خان نے بھی کی ہے تو سزا دیں لیکن قانون کے مطابق
فضول باتوں کو تھوڑ مروڑ کر پیش نا کریں۔۔
ن لیگ تو بذات خود میاں صاحبان اور اُنکے بیٹے اور بیٹیاں سب کرپشن کے ڈائریکٹ مجرم ہیں لیکن آپ کو خان نظر اتا ہے