یزید تو ملعون تھا ہی لیکن اس بدبخت کو اقتدار دینے کی کیا ضرورت تھی؟
ہر درندہ صفت، ظالم، جابر حکمران اقتدار میں آ کر ایمان والوں پر ظلم کرتا آیا ہے۔ اور پھر ظلم کرنے والوں کا عبرت ناک انجام بھی رہتی دنیا تک یاد رکھا جاتا ہے۔
سنہ 61 ہجری کے یزید پر لعنت بھیجنا آسان ہے۔ اپنے دور کے ہزید کو پہچانو اور للکارو۔
حسینیت درس یہی دیتی ہے۔
علامہ نصرت عباس
علامہ صاحب نے بہت گہری بات کہہ دی۔
میں امریکہ میں مقیم کئی پاکستانیوں کو جانتا ہوں، جنہوں نے ٹرمپ کو اس لیے ووٹ دیا، کہ وہ عمران خان کو رہا کرائیں گے۔ عمران خان تا حال ویڈ میں ہیں،
جو کچھ پاکستان میں ہو رہا ہے وہ فاشزم ہے، احتجاج کرنے والوں پر فائرنگ کی جاتی ہے۔ عام لوگوں کو دہشتگردی قوانین کا سامنا ہے، عمران خان کے بیٹوں کو ویزا بھی نہیں دیا گیا، مہدی حسن
کیا عمران خان رہا ہو جائیں گے ؟
مسئلہ مغرب سے ہے عمران خان کو مشکل مغرب سے درپیش ہے کیونکہ عمران خان نے رسول اللہ ﷺ کے خاکوں پر بہت سخت موقف اپنایا تھا وہ اسلامو فوبیا کی بات کرتا تھا اس نے اسلام کی ترویج کے لیے ایک انٹرنیشنل ٹی وی چینل کی بات کی تھی مغرب کو اصل خطرہ خدا پرستی کی فکر سے ہے مسلمانوں سے اسے کوئی خطرہ نہیں ! مولانا شیرانی ۔۔
بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی
پنجاب: چھ ماہ میں 4 ہزار سے زائد کیسز
فیصل آباد: چھ سو کیسز
ملزمان 989: سارے کے سارے آزاد
زینب، ہانیہ، منتہا، پنجاب کی ماں کو کتنوں کا خون چاہیے!
منتہی قتل کیس میں گرفتار باقی چار لوگ کہاں ہیں ؟ منتہی کے ماموں کے بیان سے واضح ہے کہ ایک بندے کو پالیسی مقابلہ بنا کر مار دینے والے CCD اہلکاروں اور افسران کی تفتیش ضروری ہے۔
کیا یہ عین ممکن نہیں کہ جسے مار دیا گیا وہ بیگناہ ہو جسے اصل گناہگار بچانے کیلئے بھینٹ چڑھا دیا گیا
“ عمران خان جیل میں مر گیا “ اگر آپ کو اس خبر سے رتی برابر بھی تکلیف ہوگی تو تحریک انصاف کی قیادت سے ، سہیل آفریدی سے کسی قسم کی ہمدردی کا اظہار مت کیجیے۔ مہینوں سے عمران خان کی کسی شخص سے ملاقات نہیں ہوئی۔ کسی کو معلوم نہیں کہ شدت کی اس گرمی میں عمران خان کے سیل میں پنکھا بھی چلتا ہوگا یا نہیں۔ پینے کا پانی بھی دستیاب ہوتا ہوگا یا نہیں۔ کھانا بھی ملتا ہوگا یا نہیں۔ اسکے باجود یہ لوگ میٹنگ میٹنگ کھیل رہے ہیں۔
اگر آپ ان لوگوں سے ہمدردی کا اظہار کریں گے تو پھر کسی انتہائی تکلیف دہ خبر کے لیے تیار ہوجائیے۔ یہ لوگ اگر کمزور اور مجبور ہیں تو میدان چھوڑ دیں۔ گھر چلیں جائیں۔ کسی استحکام پارٹی ، کسی مسلم لیگ میں چلے جائیں ، کوئی اور جماعت بنالیں ، لیکن جن چوروں کیساتھ نا عمران خان اقتدار سے پہلے بیٹھا ، نا اقتدار کے دوران بیٹھا نا اقتدار کے بعد بیٹھا ان کیساتھ بیٹھنے سے گریز کریں۔ سختی زیادہ ہے تو سہولت کاری کرنے کی بجائے پارلیمنٹ اور عہدے چھوڑ دیں۔ عوام اپنا رستہ خود نکال لیں گے۔ حالات اپنی قیادت خود پیدا کرلیں گے۔
خان کے خلاف منصوبہ واشنگٹن میں بنا۔
محمد بن زید ،باجوہ اور میاں منشا وغیرہ مہرے تھے۔
برطانوی سفارت خانہ امریکی ایما پر متحرک تھا۔
عمران خاں کے خلاف سازش کی پوری کہانی۔
ویلاگ ابھی کچھ دیر میں۔
علیمہ خان 🚨
70 ہزار عہدیدار ہیں نکلیں، آپ عوام کو کیوں کہتے ہیں نکلیں؟ عہدیدار نکلیں، 70 ہزار یہاں عہدیدار کھڑا کر دیں، عمران خان کل باہر آ جائیں گے
#اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_دفع_دور
ہماری فیملی نے تمام پارٹی عہدیداران، سینئر قیادت، ایم این ایز، ایم پی ایز اور سینیٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ اس منگل کو اڈیالہ جیل پہنچیں تاکہ حکومت پر دباؤ ڈالا جا سکے کہ:
1. عمران خان کے وکلاء اور اہلِ خانہ کو فوری ملاقات کی اجازت دی جائے۔
2. عمران خان کو مکمل طبی معائنہ اور علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے، جہاں ماہر ڈاکٹروں، ان کے ذاتی معالج اور اہلِ خانہ کی موجودگی یقینی بنائی جائے۔
3. چیف جسٹس ڈوگر اس بات کو یقینی بنائیں کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں کو فوری سماعت کے لیے مقرر کیا جائے تاکہ انہیں اس غیر قانونی قید سے بلا تاخیر رہا کیا جا سکے۔
عمران خان اور بشریٰ بی بی کو تنہائی میں قید رکھا گیا ہے، جو کہ بہت بڑا ظلم ہے اور پاکستانی قوانین اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے معیارات کی خلاف ورزی ہے
ڈاکٹر عظمیٰ خان نے بہت بڑی حقیقت اور سازش سے پردہ اٹھا دیا ہے ڈاکٹر عظمیٰ خان نے انکشاف کیا ہے کہ بہنوں کی عمران خان سے ملاقاتیں تحریک انصاف کے لوگوں نے بند کروائی ہیں اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کا یہ بیان بلکل درست ہے۔
ڈاکٹر شہباز گل