ہوائی جہاز میں نماز پڑھنے کا شوق بھی عجیب ہے
نہ قبلہ معلوم نہ جگہ اوپر سے جہاز کے قوانین کی خلاف ورزی!
اگر کوئی باتھ روم جانا چاہے تو راستہ بند باقی مسافر پریشان عبادت کا ذوق اپنی جگہ
لیکن دوسروں کو تنگ کرنا کون سی عبادت ہے؟
دلہن کو جو چیز شادی میں دی جاتی ہے میرے خیال سے تو وہ دلہن کا گفٹ ہی ہوتا ہے دے کر واپس لینا اتنا گھٹیا اور نیچ کام لعنت ہو ایسے سسرال والوں پر اور لعنت اس کہ بغیرت شوہر پر بھی ۔۔