جب ہم نے یہ خبریں دیں تو درجنوں مقدمات میں گھسیٹا گیا ذلیل کرنے کی کوشش کی گئی مگر ہمارا اللہ الحق ہے۔ آج اسی اتحاد کا سربراہ خود اعتراف کر رہا ہے۔ یہ تو صرف شروعات ہے ابھی اور بہت سی زبانیں بھی کھلیں گی۔
میرا رشتہ قرآن سے تھا میں سیاست میں نہیں تھی لیکن پھر بھی خواجہ آصف کی ایماء پر مجھے اور میرے خاندان کو ظلم کا نشانہ بنایا گیا۔ مجھے دھکے دیئے گئے، بازو مروڑا، سر سے چادر تک اتار دی گئی،میرے بچوں کو مجھ سے دور کر دیا گیا۔ لیکن اس ظلم کے خلاف جہاد سمجھ کر میدان میں آئی۔ سیالکوٹ نے عمران خان کو ووٹ دیا لیکن خواجہ آصف نے ڈی پی او ڈپٹی کمشنر اور ریٹرننگ افسر کے ساتھ مل کر سارا انتخابی نتیجہ بدل دیا۔ میری یہ جنگ جاری ہے۔ میں ان سب پر مقدمے کرواؤں گی۔ جب تک مجھے اور سیالکوٹ کی عوام کو انصاف نہیں مل جاتا میں چین سے نہیں بیٹھوں گی۔
پاکستان کے تمام اداروں سے صرف ایک بات کہنی ہے کہ رانا ثناءاللہ نے جو حرکت اب سے تھوڑی دیر پہلے کروائی ہے اسے سمجھا لیں تو بہتر ہوگا وگرنہ اب کسی چیز کی پروا مجھے بھی نہیں ہے ، میں اور میرا خاندان اکیلے قربانی نہیں دیں گے اب میں مروں گا تو سب کو ساتھ لے کر ہی مروں گا ۔ یہ آگ بجھے گی نہیں اسے کہیں مردوں کی طرح شکست قبول کرے اور اگر پھر بھی دل میں کوئی خواہش باقی ہے تو میں اپنی قومی اسمبلی کی سیٹ سے استعفی دے کر اس کا مقابلہ کرنے کو تیار ہوں ۔ فیصل آباد کی انتظامیہ اب اس سے آگے بڑھی تو آپ بھی برابر کے شریک ہوں گے یہ بات یاد رکھیئے گا ۔
ایک نوجوان سامنے بیٹھا فارم دکھا رہا ہے جو انہی حکومتی کارندوں نے جاری کیا ہے
جس کے مطابق وہ جیت چکا مگر اسے پانچویں نمبر پر ڈالا گیا
۔۔
افسران بھی دیکھ رہے ہیں ان کے پاس جواب بھی نہیں، خاموش ہیں مگر بول نہیں پا رہے کہ
“ہاں تم سچ کہتے ہو”
ہمت کرو بزدلو
لچھ لوگ نواز شریف کے وزیر اعظم نہ بننے پر ایسے ماتم کر رہے ہیں جیسے یہ عہدہ انکے کسی دشمن کو ملا ہو اور انہوں نے عوامی اکثریت سے ووٹ حاصل کیا ہو۔ جناب میاں صاحب اپنے دونوں سیٹیں ہار چکے ہیں اور بدترین دھاندلی سے انہیں تحریک انصاف کی درجنوں سیٹیں دلوا کر انکے بھائی اور بیٹی کو نوازا گیا ہے۔ جو شخص سہولت کاری کے ماؤنٹ ایورسٹ پر بیٹھ کر بھی جیت نہ پائے اسے اور کیسے نوازا جائے۔ تاریخی ظلم، تشدد، دھاندلی کے درجنوں ہتھکنڈے بھی کیا کم تھے؟
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے آئین پاکستان میں سیاست دانوں کے لئیے صادق وامین ہونے کی شرط کے خلاف فیصلہ دیتے ہوئے نواز شریف اور جہانگیر ترین کی نااہلی ختم کی تھی ۔ایک سیاست کو خیر آباد اور دوسرے کا وزیر اعظم بننے کاخواب چکنا چور ہوگیا ،میرے اللہ نے آپ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
پاکستانیوں! اس شخص ڈی پی او سیالکوٹ حسن اقبال جو کہ “بُچر آف سیالکوٹ ہے کو کبھی نہ بھولنا۔ دھاندلی کے مکروہ ترین کردار نے جو ظلم اور بربریت میرے سیالکوٹ کے بیٹے بیٹیوں اور پی ٹی آئی کے ورکرز پر کی ہے، کارکنوں کے گھر توڑ کر، لوگوں کا کاروبار بند کر کے خواتین کی حُرمت پامال کر کے اور خواجہ آصف کی ایما پر جھوٹی ایف آئی آرز کا جو جمعہ بازار لگایا گیا اس کا اسے حساب دینا ہوگا۔ یہ شخص الیکشن کی رات آپ کا مینڈیٹ اور ووٹ چُرانے میں پوری طرح سہولتکاری کرتا رہا۔ ان کا ہر سطح پر سماجی بائیکاٹ ہونا چاہیئے۔ یہ سیالکوٹ کے ووٹرز کی تضحیق میں براہ راست ملوث ہے۔
#خواجہ_آصف_ووٹ_چور
پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ کامیاب اراکین اسمبلی کی مجلس وحدت مسلمین میں شمولیت کے فیصلے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ مجلس وحدت مسلمین عمران خان کی اپنی جماعت ہے اور وہ اس جماعت کے حوالے سے جو چاہے فیصلہ کر سکتے ہیں ہم اسے بلامشروط اورمن و عن قبول کریں گے۔ہمارا روز اول سے یہ موقف بھی رہا ہے اور ہم نے اپنے عمل و کردار سے بھی یہ ثابت کیا ہے کہ ہم کسی جماعت پر بوجھ نہیں بنتے بلکہ مشکل وقت میں باوفا دوست بن کر ساتھ نبھاتے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہمارا اتحاد ، آزاد خارجہ پالیسی، داخلی خودمختاری،سرحدوں کےتحفظ، عالمی طاقتوں کی غلامی سے انکار،مسلم ممالک سے برادرانہ تعلقات اور گلگت بلتستان کے لیے آئینی حقوق کے حصول بیانیہ کی بنیاد پر ہے جو خون کے آخری قطرے تک قائم رہے گا۔عمران خان کی قیادت میں پوری قوم مل کر وطن عزیز کو ایک آزاد، خود مختار اور باوقار ریاست بنانے میں بھرپور کردار ادا کرے گی۔
عمران خان کے5مشن
1.وفاق میں حکومت
2.پنجاب میں حکومت
3.کےپی میں حکومت
4.مارچ میں سینٹ میں سب سےبڑی جماعت،سینٹ چیرمین اپنا لانا
5.سندھ میں اپوزیشن لیڈر…
عقل کہے ایک دو کےعلاوہ عمران خان کا کوئی مشن پورا نہیں ہوگامگر دل کہے
موجودہ الیکشن نتائج کےبعدقسمت کےدھنی عمران خان کی کسی بات کو رد نہ کرنا۔۔
توشہ عدالت یا چنڈو خانہ : لوگ ہاتھی ، پورے باگڑ بلے ، بڑی بڑی گاڑیاں ، سینکڑوں گھڑیاں ، ہیرے جواہرات لعل گوہر, شاہی تحفے اور نہ جانے کیا کیا توشہ خانہ سے لے کر ہضم کر گئے - خود فوجی جرنیلوں نے ڈکار تک نہ لی - نواز شریف ، زرداری، مریم، گیلانی، باجوہ اور ہر چھوٹا بڑا خوب لوٹتا رہا - سب انکے لئے حلال ہو گیا - مگر کیونکہ عمران خان کو ہر قیمت پر سزا دینی تھی تو ایک گھڑی لینے پر، وہ بھی بڑی قیمت دے کر اور جسکو بیچ کر لوگوں کے لئے ایک سڑک بنائی گی ، خان کو اندھی بہری عدالت نے عمر قید سے بھی زیادہ سزا دے دی اور اتنا جرمانہ کیا کے سارے فوجیوں کے لوٹے ہوے تحفے اس قیمت میں آ جایئں- انکی بیگم کو بھی لپیٹ لیا - انصاف کے نام پر لعنت بھیجی گئی اور جج نے اپنی ساری زندگی اور خاندان کے لئے عمر بھر کی رسوائی بھی کما لی - اب جج صاحب ملک میں رہ بھی نہیں سکتے عوام کا کیسے سامنا کریں گے - کہیں باہر ہی پناہ لیں گے - جیسا کروگے، ویسا بھروگے
چند دن پہلے میں نے کہا تھا کہ نیوز چینلز کے سپانسرز کا بائیکاٹ کریں گے۔ اس کا آغاز ہم آج سے کررہے ہیں۔ جیو نیوز پر جو بھی کمپنی اشتہار دے گی۔ اس کمپنی کے پراڈکٹس کے بائیکاٹ کا اعلان کروں گا۔ کیا آپ اس مہم میں میرا ساتھ دیں گے؟
🚨اب آپکی زمہ داری ہے ہر جگہ پر پھلا دیں
عمران خان کو سزا دینے پر،
ویکی لیکس نے 2012 سے لے کر آج تک خان کی اپنی قوم کے لیئے کی جانے والی سٹرگل پر بنائی ڈاکومنٹری نشر کر دی۔
مین سٹریم میڈیا نہی دیکھائے گا۔۔