وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمدسہیل آفریدی اور صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا جنید اکبر خان کی گرفتاری اس بات کا ثبوت ہے کہ ملک میں فاشزم کس حد تک سرایت کر چکا ہے۔ جمہوری اقدار، آئین و قانون اور عوامی مینڈیٹ کو مسلسل پاؤں تلے روندا جا رہا ہے۔ سیاسی اختلاف کا جواب دلیل اور جمہوری عمل کے بجائے گرفتاریوں اور ریاستی جبر سے دیا جا رہا ہے۔
آخر کتنی نفرتیں بوئیں گے؟ کتنی آوازیں دبائیں گے؟ کتنے لوگوں کو گرفتار کرکے عوام کے حوصلے توڑنے کی کوشش کریں گے؟
یہ یاد رکھیں! گرفتاریوں، دھمکیوں اور جبر کے ہتھکنڈوں نے نہ پہلے ہمیں جھکایا تھا، نہ آج جھکا سکیں گے۔ سیاسی جدوجہد کسی رہنما کی گرفتاری سے ختم نہیں ہوتی،
جرنیل صاحب کی کانپیں ٹانگنا شروع ہو چکی ہیں ۔ جرنیل بلوچوں والا فارمولہ اب خیبر پختونخوا میں لگانے جا رہے ہیں ۔کے پی پولیس اور بیوکریسی کو اپنی ہی عوام کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے ۔۔
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
کسی ایسے شخص کے جھانسے میں ہر گز نہ آئیں جو یہ کہے کہ ستائیس ستمبر کو احتجاج ملتوی نہ کرتے تو یہ سب نہ ہوتا۔ جو چیز گیارہ اکتوبر کو ہوئی یہ اٹھائیس ستمبر کو ہوجاتی۔ اس دوران تحریک انصاف نے شہر شہر جلسے کیے ۔ عوام کو موبلائز کیا اور میڈیا ہائپ کرئیٹ کی۔ اس کا اثر آپ کو ابھی تھوڑی دیر میں دکھائی دے جائے گا۔
12 اکتوبر پرویز مشرف نے نواز شریف کی حکومت گرا کر مارشل لا لگایا اور 11اکتوبر کو اب شہباز زرداری نے کے پی میں مارشل لگا دیا۔
فرق صرف یہ ہے کہ 12 اکتوبر 1999 کو عوام نے مٹھاہاں بانٹی اور اب عوام جانے اور یہ جانیں۔
🚨 ایمرجنسی لگنے دیں۔ یہ ایسی حکومت سے بہتر ہے جس کے پاس دو تہائی اکثریت تو ہو، مگر آئی جی پولیس اور پوری حکومتی پالیسی کا ڈھانچہ آئی ایس آئی کے احکامات کے تحت ہو۔ مزاحمت ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔ لانگ مارچ ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔ ورنہ پختونوں کی نئی مزاحمت کے لیے تیار ہو جائیں۔ حقیقت یہ ہے کہ عاصم منیر پاکستان توڑنا چاہتا ہے۔
جتنے شہروں سے لانگ مارچ گزرے ایک آدمی کا کھانا ، دو آدمی کا کھانا ، دس لوگوں کا کھانا جتنی آپ کو توفیق ہو اتنا پکائیں اور ان لوگوں تک کھانا پہنچائیں۔
#سر_بکف_میدان_میں
عاصم منیر ایک خوف زدہ ڈکٹیٹر ہے، اور خوف زدہ شخص کبھی برابری کی سطح پر مذاکرات نہیں کر سکتا، کیونکہ جس کے پاس اخلاقی جواز نہ ہو، وہ طاقت کے سہارے تو حکومت کر سکتا ہے، اعتماد کے ساتھ مذاکرات کبھی نہیں کر سکتا ۔
زمان پارک پر حملے کروائے عاصم منیر نے
الیکشن ملتوی کروائے عاصم منیر نے
احاطہ عدالت سے عمران خان اغواء کروایا عاصم منیر نے
لوگوں کے گھر تڑوائے عاصم منیر نے
برہنہ ویڈیوز بنوائیں عاصم منیر نے
بچوں بیٹیوں اور خواتین کو اغواء کیا عاصم منیر نے
مینڈیٹ چھینا عاصم منیر نے
جعلی حکمران بٹھائے عاصم منیر نے
انصاف کا نظام تباہ کیا عاصم منیر نے
ڈی چوک ، مریدکے ، کشمیر گولی چلائی عاصم منیر نے
پینتیس سو اہلکار مروائے عاصم منیر نے
اس ملک کا ہر دوسرا مسئلہ اس اکیلے ذہنی مریض کا پیدا کردہ ہے۔
بریکینگ نیوز 🚨
وزیرستان سے یہ دوسرا قافلہ نکل چکا ہے ، یہ صرف ایک حلقہ کا قافلہ ہے سوچوں تمام قافلہ آگر اکٹھا ہو جائے تو کیا منظر ہوگا 🔥
جو بھی ویڈیو آپ کی سامنے آتی ہے بغیر سوچے سمجھے اس کو آگ کے طرح ہر جگہ پھیلائے
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر