میں صدق دل سےاقرار کرتا ہوں اور یقینی حلف اٹھاتا ہوں کہ حضرت محمد مصطفیﷺ خاتم النبین ہیں اور اللہ تعالی کےآخری نبی اور رسول ہیں اب قیامت تک کوئی نیا نبی نہیں آئےگا
اور جوکوئی بھی نبوت کا دعوی کرےگا وہ کذاباور مرتد ہوگا
#قادیانی_دنیاکا_بدترین_کافرہے@rizvisher786
"مجھے جس قدر نفع ابوبکر صدیق رضی الله عنه کے مال سے پہنچا ہے اتنا نفع کسی اور کے مال سے نہیں پہنچا" حضرت ابوبکر رضی الله عنه نے جب حضور نبی کریم ﷺ کایہ فرمان سنا تو آپ رو دیئے اور عرض کیا_ "یا رسولﷺ میری ذات, میرا مال ومتاع سب آپﷺ کے لیے وقف ہے–
#شانِ_صدیقِ_اکبر
اپنے بچوں کو دین سکھلاٶ
قرآن کے حافظ بناٶ قرآن سیکھنے والا بناٶ دیکھنا تمہاری نسلیں سنور جاٸیں گی
آج اگر ایک بیٹی صحیح معنوں میں دین سیکھ جاٸیں گی تو کل کو اس کا سارا خاندان دین پر عمل پیرا ہوگا۔
@NB7860
#لبیک_پرموشن