@RaShoaib_7@Ahmad_Noorani بلاک کر کے سوچا ہو گا کہ جان چھوٹ گئی نااااا ایسی بات نہیں ہم لبیک والے ہیں ہمارے تو روز نہ ہو تو دو تین دن بعد اکاؤنٹ سسپینڈ ہو جاتے ہیں 😏نیو اکاؤنٹ سے چھترول ہو جائے گئی
الاقصیٰ صرف ایک مسجد نہیں بلکہ اسلامی امت کے عقیدے، تاریخ، عزت اور وحدت کی ایک گہری علامت ہے۔ یہ وہ مقدس مقام ہے جہاں انبیاء کے قدم پڑے ہیں، اور یہ وہ قبلہ ہے جس کی طرف حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سترہ مہینے نماز ادا کی
#IsraelStillKillsPalestinians