سانحہ سرگودھا :
یہ ہوس ، زیادتی اور قتل کے بھیانک واقعات سے بڑھ کر بھیانک واقعہ ہے
اس معصوم پھول کی ایسی تصاویر دیکھیں کہ مجھے لگا کہ میری دھڑکن کی ترتیب بدل گئی ہے باقاعدہ دل کے مقام پر بوجھ اور درد محسوس ہوا۔ وہ حسین اور معصوم چہرہ ایسا لگا کسی نے ایک نے بھاری بھرکم چیز سے کچلا ہے۔
اس شخص کو فل فرائی نہ کریں بلکہ تیز رفتار کیس چلے بہترین تفتیش سے ثبوت سامنے لائیں اور اس کے بعد کسی کرین سے گلے میں پھندا ڈال کر اٹھائیں سب کو اسے پھڑکتا ہوا اور مرتا ہوا دکھائیں اور پی جی لگانے کے بعد لائیو نشر کریں۔ کوئی یہ بکواس کرے کہ ایسے تو معاشرہ جنگل کا منظر پیش کرے گا تو اسے اس لٹکے ہوئے بندے کے عین نیچے کوڑے ماریں ۔ یہ درندے اسی سلوک کے مستحق ہیں۔
برکت صرف پیسوں کی نہیں ہوتی.
یہ بھی برکت ہے کہ سالوں ڈاکٹر کے پاس نہ جانا پڑے
تمہارے پاس موجود چیزیں ضائع ہونے کی بجائے تمہارے استعمال میں آ جائیں
اور یہ بھی برکت ہے کہ
کم کھائو اور کم سوئو تو بھی بھوک اور نیند پوری ہو جائے۔
The United States has spent EIGHT TRILLION DOLLARS fighting and policing in the Middle East. Thousands of our Great Soldiers have died or been badly wounded. Millions of people have died on the other side. GOING INTO THE MIDDLE EAST IS THE WORST DECISION EVER MADE.....
Trump’s war in Iran is not smart, not legal, not morally right and not in our national interest.
Congress must act and vote for the @RepRoKhanna and @RepThomasMassie War Powers Resolution.
Trump said we had to attack Iran because we can‘t allow it “to have a nuclear weapon.” Really?
This is the same president who, in June, said: “Iran’s nuclear facilities have been obliterated.”
Vietnam. Iraq. Iran. Another lie. Another war.
🔴 Benjamin Netanyahu:
1995: “Iran is weeks away from a nuclear bomb”
2006: “Iran is days away from a nuclear bomb”
2012: “Iran is weeks away from a nuclear bomb”
2015: “Iran is days away from a nuclear bomb”
2108: “Iran is weeks away from a nuclear bomb”
2025: “Iran is days away from a nuclear bomb”
The Great Noticing Continues...
They illegally bomb another country without any justification, for the second year running, and then they put out videos as if they’re the innocent victims. Beyond parody.
It's an illegal attack. There is no evidence Iran was about to strike Israel, or about to acquire nukes. There is zero justification under international law for Israel bombing Iran.
پاکستان کی جیلوں میں کوئی ایسا قیدی جس کا اس دنیا میں کوئی نہ ہو ، نہ رشتے دار اورنہ ہی دوست ، انتہائی غریب اور مفلس ہو ، ایسے قیدی کو بھی کوئی سپرنٹنڈنٹ جیل ویسی قید تنہائی میں چند گھنٹے بھی نہیں رکھتا جیسی قید تنہائی میں مہینوں عمران خان کو رکھا گیا۔ کسی بھی بے یار و مددگار قیدی کے رشتے دار اسے ہفتے میں ایک بار ضرور مل لیتے ہیں لیکن یہ سہولت عمران خان کو میسر نہیں رہی ۔ کوئی عام قیدی بیمار ہوجائے تو اس کا فورا علاج ہوجاتا ہے لیکن عمران خان کو تین ماہ علاج سے محروم رکھا گیا
Our hearts go out to the families & loved ones affected by today's tragic crash. At #PIA, we stand in solidarity with our fellow aviation community, offering our deepest condolences to Flight 171 and all those impacted.
#planecrash