@RShahzaddk جی اور ایسے ہوتے ہیں باغیرت پولیس والے جو اپنی ہی عوام پر گولی نہیں چلاتے۔ اور ایک ایسی بیغیرت سروس ہے جس کے لوگ پہلے گلے لگاتے ہیں اور پھر نمازیوں کو کنٹینر سے نیچے دھکیل دیتے ہیں اور بیغیرتوں کی طرح رات کے اندھیرے میں گولیاں مارتے ہیں۔
@ZafarShirazi7 جاہل آدمی ایک فارم پر صرف زکوٰۃ کا خانہ پر نشاں لگانا ہوتا ہے اور سب کچھ فری ہوتا ہے۔ دوسرا انکا ایک اصول ہے ایک خاص سٹیج سے آگے کا مریض نہیں لیتے۔ چلڈرن ہاسپیٹل والوں نے کیوں علاج نہیں کیا۔
@chsandhilaa بھائی انکی تو کوئی جائداد نہیں تھی۔ کوئی کاروبار بھی ان کے نام پر نہیں۔ تنخواہ بھی وہ نہیں لیتیں تو پھر اخراجات کیسے اٹھائیں گی۔ آپ کو چاہئے باتیں نا کریں انکے منہ پر رسیدیں ماریں۔
@hassanayub92 Hassan sahab aap ko sharam naam ki koi cheez nahin. Waisay aap jaisoon Kay liyay hi lagta hay currency notes par say "Hasool e Rizq e hilal" wali ibarat hatanay ka faisla hua hay.
@Tahirmughalpml8 Samajhdar aadmi isnay ye nahin kaha hum jeetay thay Tum jhoot bol rahay ho. Isnay kaha hay hum bhi haray huay hain aur Tum bhi.
Lakh di lanay hi banti hay waisay.