برطانیوی عدالت کا فیصلہ ہے۔ کہ ملک ریاض اور نیشنل کرائم ایجنسی کے درمیان ایک معاہدہ ہوا۔ جس میں سپریم کورٹ اف پاکستان کو 190 ملین پاؤنڈ دینے تھے۔ اور وہ پیسے جب خان صاحب پر کیس کیا گیا اس وقت سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں موجود تھے ۔ تو سوال یہ ہے خان صاحب جیل میں کیوں ہے ؟
Chairman Imran Khan's victory speech (AI version) after an unprecedented fightback from the nation that resulted in PTI’s landslide victory in General Elections 2024.
نواز شریف کو وزیراعظم بنانے کی راہ میں سب بڑی رکاوٹ ٹرن آؤٹ ہو گا۔ آپ نے زیادہ سے زیادہ تعداد میں باہر نکالنا ہے اور عمران خان کے امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کرنا ہے اگر آپ زیادہ تعداد میں باہر نکلے تو پھر دھاندلی کرنا مشکل ہو جائے گا
In the last 5 years, salaried class in Pakistan has felt the brunt of higher taxes and currency devaluation. Earning PKR 3mn in 2019 was like $21,000, but in 2024, it's just $9,000–a ~60% drop. Taxes on salaries have surged, doubling or even tripling for lower income brackets.
پاکستان میں سیاسی عمل کو جاری رکھنے کے حوالے سے والدِ محترم رحمہ اللہ کا پوری قوم کو مشورہ !!
اگرچہ ڈاکٹر صاحب رحمہ اللہ اس بات کے داعی تھے کہ انتخابات کے ذریعہ اسلام تو نہیں آسکتا لیکن اس سے کمتر سطح پر اس ملک میں سیاسی عمل کا جاری رھنا بےحد ضروری ھے۔ اس تناظر میں یہ کلپ بہت اھم ہے۔
لچھ باتیں غور طلب ہیں: جسٹس اطہر تو مکمل کیس سننے والے بنچ کا حصہ ہی نہیں تھے، اختلافی نوٹ مختصر ہوتا ہے لیکن یہ تو تفصیلی فیصلے سے بھی طویل ہے جس میں وہ بحث چھیڑی گئی جس کا کیس سے تعلق ہی نہیں، سپریم کورٹ نے 10 اپریل تک عملدرآمد کی مہلت دی اور 3 دن پہلے فیصلہ آ گیا۔ دال کالی ہے
As PMLN did in 1997 by storming SC to attack CJ Sajjad Ali Shah hearing a contempt petition against Nawaz Sharif, today PMLN is again threatening SC & CJP because they are petrified of elections. I want ppl of Pak to be ready to come out in streets if need be to save Rule of Law,