آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی پھر سے ایکشن میں ا گئ لاکھوں کی تعداد میں عوام باہر نکلیں گے اپنے حقوق کیلیے
لیکن حکومت کا اسکو غلط تاثر دینا اور پر امن احتجاج کو روکنا بلکل آئین و قانون کے خلاف ہے
انشاء اللہ عوام اپنا حق لے کر رہیں گے جبری طور پر آپ ہماری آواز بند نہیں کر سکتے
Dear kashmiries!
Be attention, the 9 June from unlimited time protests from @JKJAAC_official@JKJAAC
please gather their call from your home town at given location
InshAllah we proude be kashmiries.
کشمیر میں 12 نشستوں پر مذاکرات نہ ہو سکے حکومت کشمیر اور حکومت پاکستان ایک بار پھر ناکام ہو گے عوامی ایکشن کمیٹی کے جائز مطالبات سے، عوام نے بھر پور ساتھ دیا ٹیبل ٹاک کے ذریعے بھی لیکن لگتا ہے پھر عوام تمبر کے ذریعے ہی اپنے مطالبات مناے گی۔
@JKJAAC@JKJAAC_official
سیاست دان ایک پارٹی سے دوسری جوائن کریں تو یو ٹرن
اگر کارکن پارٹی چھوڑے تو مفاد پرست۔۔۔۔۔۔۔
غریبِ شہر کی تو کھاٹ میں بھی کھٹمل ہیں
امیرِ شہر کے صوفے مساج کرتے ہیں
اگر پاکستان، ترکی سعودی عرب اور دوسرے ممالک ابراہیم اکارڈ پر دستخط نہیں کرتے تو ہم ایران کیساتھ ڈیل نہیں کریں گے ان ممالک کو اسرائیل کو تسلیم ک��نا پڑے گا
صدر ٹرمپ