ترک پارلیمنٹ نے مسجد اقصی کی بےحرمتی اور فلسطی�� کے مختلف شہروں میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف مشترکہ قرارداد متفقہ طور پر پاس کی ہے۔ ترکی کی تمام سیاسی پارٹیوں نے اس قرارداد پر دستخط کیے ہیں۔ قرارداد میں ترکی کے فلسطین بارے اصولی مؤقف کا اعادہ کیا گیا ہے۔