تیس سال تک دہشت گردی سے تباہ ہوتا پشاور اب بھی مشکل میں ہے لیکن زندگی کی طرف لوٹ رہا ہے۔
شہر کی ایک سڑک کی اپنے آفس کے چھت سے بنائی گئی ایک شارٹ ویڈیو میں کافی امیدیں ہیں!
#Peshawar#KP
Beautiful and living Peshawar
https://t.co/OrPqHfJ5ws
پشاور کے اجلاس میں ایک خوشخبری پشاور کے لوگوں کے لئے ایک وزیراعلی کے لئے اور ایک ملاکنڈ کے لوگوں اور آخری خوشخبری عارضی طور پر بے گھر ہونے والوں کے لئے ہے۔
ہر کسی کی خوشخبری دوسرے سے مختلف ہے!
#KP@SohailAfridiISF
لاہور کے بسنت کو دیکھ کر جی چاہتا ہے کہ
کاش ہم پشاور میں بھی کوئی میلہ لگاتے کوئی تہوار مناتے۔
بے شک مرغ یا بٹیر یا انڈے لڑانے کا ہی ہوتا، کچھ بھی ہوتا لیکن سب مل کر خوش ہوتے۔
کیا یہاں ایسا نہیں ہوسکتا؟
#BasantFestival@PTIofficial
@kashifuddinsyed سینیئر صحافی ہمارے معاشرے کا ��رمایہ ہیں۔ پیکا ایکٹ ہو یا کوئی بھی قانون، کارروائی شفاف اور منصفانہ ہونی چاہیے۔
اس طرح کے قوانین صحافت کی راہ میں روکاوٹ ہے صحافی کا کام خبر دینا ہے ۔صحافیوں اور حکومت میں مکالمہ ہی مسئلے کا پائیدار حل ہے۔
*از دفتر/خیبر یونین آف جرنلسٹس پشاور
*پریس ریلیز*
*پشاور*
*۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ُ۔۔۔۔*
خیبر یونین آف جرنلسٹس نے کمشنر پشاور ڈویژن ریاض محسود کی جانب سے پیکا ایکٹ کے تحت صحافیوں کو نوٹسز جاری کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایسے اقدامات سے صحافیوں کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا۔خیبر یونین آف جرنلسٹس کے دفتر سے جاری کردہ مذمتی بیان میں خیبر یونین آف جرنلسٹس کے صدر کاشف الدین سید اور جنرل سیکرٹری ارشاد علی سمیت دیگر عہدیداروں نے کہا ہے کہ کمشنر پشاور ریاض محسود کی جانب سے سنئیر ��حافی عقیل یوسفزئی،ظاہر شیرازی،سلمان یوسفزئی،ساجد ٹکر اور خاتون صحافی انعم ملک کو پیکا ایکٹ کے تحت نوٹسز جاری کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیکا ایکٹ ایک کالا قانون ہے، جس کے ذریعے آزادی صحافت کو دبانے اور حقائق کو عوام کے سامنے لانے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کی جارہی ہیں۔ پیکا کو خیبر پختونخوا حکومت خود بھی مسترد کر چکی ہے تاہم سرکاری افسران اس ایکٹ کے تحت صحافیوں کو بلیک میل کررہے ہیں،صحافیوں کو اپنے پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی پر سزا دینا آزادی اظہار رائے پر قدغن لگانے کے مترادف ہے۔ ان کا کہناتھا کہ ایسا لگ رہا ہے کمشنر پشاور ڈویژن ریاض محسود خود کو بادشاہ سمجھ کر مثبت تنقید کو برداشت کرنے کا حوصلہ نہیں رکھتےیونین قائدین نے مزید کہا کہ ان کے ایسے اقدامات بنیادی آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے صدر خیبر یونین آف جرنلسٹس کاشف الدین سید نے کہا کہ کمشنر پشاور ریاض محسود کی جانب سے صحافت پر قدغن لگانے کی یہ کوشش کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی۔ خیبر یونین آف جرنلسٹس نے واضح کیا کہ صحافی برادری ہر قیمت پر عوام تک سچ پہنچانے کا مشن جاری رکھے گی انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے اقدامات کا فوری نوٹس لے کر صحافیوں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ روکا جائے۔بصورت دیگر صوبہ گیر احتجاج شروع کیا جائے گا
*ارشاد علی*
*جنرل سیکرٹری خیبر یونین آف جرنلسٹس*
شیر کے جھانپڑ اور بکری کی ،میں میں، میں فرق ہوتا ہے!
شکر کریں کہ ہم #پاکستانی ایٹمی قوت ہیں ورنہ دنیا کی جارح قوتیں ہمیں فٹبال بنا کر ہم سے کھیلتیں وہ تو مال و دولت والے اپنے دوستوں کو بھی نہیں بخشتیں۔ ہاں وہ ایک زبان سمجھتی ہیں اور وہ ہے طاقت کی زبان۔
#پاکستان_زندہ_باد
فتح کے بعد دو طرح کے احساس جنم لے سکتے ہیں۔ احساس تشکر یا احساس تکبر۔ احساس تشکر انسان کو آپے میں رکھتا ہے اور احساس تکبر اسے آپے سے باہر کر دیتا ہے۔ یہ احساس انفرادی ہو یا اجتماعی فائدہ اور نقصان دونوں میں واضح ہے۔
ایک بہترین تحریر اور آئینہ، ان کے لئے جو مستقبل سے بے پرواہ نہیں ہوتے۔
وہ جن افغانوں کی وطن واپسی پر ہم خوشیاں منارہے تھے ان میں سے اکثر واپس پاکستان آچکے ہیں کیونکہ وہ خود افغانستان میں رہنے کو مشکل سمجھتے ہیں لیکن ہمیں بھی سوائے بدنامی اور کچھ لوگوں کو پیسوں کے علاوہ کیا ہاتھ آیا؟
🔷 عوامی ایجنڈا | آج کا سرکاری نرخ نامہ 🔷
عوام کو مطل�� کیا جاتا ہے کہ گرانفروشی یا دکانوں میں سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی کی صورت میں فوری اطلاع دیں!
📞 کنٹرول روم نمبر: 0919211338
آپ کی شکایات پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔@infokpgovt @PMRUKP @CSKPOfficial
وہ جو لوگ پاکستان کو افغانستان کی سطح کا ملک کہتے تھے اور ایف پاک کی اصطلاح استعمال کرتے تھے انہیں کل ہماری طرف سے انڈیا کا حشر نشر کرنے کے بعد احساس ہوگیا کہ پاکستان دنیا کے کسی بھی بڑے ترقی یافتہ ملک سے کم نہیں۔ باقی پیسوں کا کیا ہے وہ بھی آجائیں گے 😊
#PakistanZindabad
" بھارتی جارحیت کا جواب کب اور کیسے دینا ہے، وقت اور جگہ کا تعین ہم خود کریں گے۔"ڈی جی آئی ایس پی آر
#ISPR#PakArmy#India
Link : https://t.co/NEPKdbyisP