Happy Birthday Boss
May Allah Almighty Bless you with a healthy & happy life Ameen.
We are proud to have a leadership like you...
You are my inspiration sir❤️
@BBhuttoZardari 2 جولائی 1972 - شملہ معاہدہ
جب پوری قوم ایک کڑے امتحان سے گزر رہی تھی، شہید ذوالفقار علی بھٹو نے مذاکرات کی میز پر پاکستان کا مقدمہ قومی وقار، تدبر اور جرات کے ساتھ لڑا۔
شملہ معاہدہ پاکستان کی سفارتی تاریخ کا ایک اہم باب ثابت ہوا،
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں “سندھ طاس معاہدہ، امن اور علاقائی استحکام کا ایک مؤثر ذریعہ” کے عنوان سے ہونے والے سیمینار سے خطاب کررہے ہیں۔
@BBhuttoZardari#IndusWatersTreaty
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Our dear Jiyali Saba Hyder @SabaHyder1 has passed away 💔. May Allah Almighty have mercy on her soul and grant her family and our jiyalas the strength to bear this loss. Ameen