@DrProfitCrypto Yes! Thank you for your generosity and for giving back to the community. Much appreciated, and I'm looking forward to the 7-day Premium access
@ZakaWaqar I have witnessed Waqar zaka now 1000 times, he beautifully catches top and bottom, when BTC was at 120 k, he said exit, few days ago when BTC was above 80 and every one says bull run then he called crash, now everyone panic and he called it bottom, he is master
#Waqarzaka
Fact check:
The said content was never put on air on TV Channel and due diligence was shown in this regard.
Secondly, this was an Eid transmission run by multiple hosts and not a Specific talk show.
Lastly, please run the other side of the story that is mentioned above.
Thanks.
عید الضحی کے پہلے دو دنوں میں حافظ آباد کی سڑکیں آلائشوں سے پاک نظر آئیں ستھرا پنجاب کا عملہ مستعد نظر آیا ، کہیں کوئی گندگی نہیں کوئی بدبو نہیں گلیاں اور سڑکیں دُھلی ہوئی تھیں۔ ثابت یہ ہوا کہ اگر کچھ اچھا کرنے کا پختہ ارادہ کرلیا جائے تو پھر کچھ بھی ناممکن نہیں رہتا ۔ وزیر اعلی مریم نواز اور حافظ آباد کی ضلعی انتظامیہ کو اس کام پر مبارکباد دینا تو بنتی ہے @MaryamNSharif@DC_Hafizabad
@AhmadFarhadReal فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا لب و لہجہ اور انداز ایسا ہی ہونا چاہیے، ملک کو اس وقت سنگین سکیورٹی مسائل کا سامنا ہے، اگر فیلڈ مارشل عاصم منیر بھارت کو دھول چٹا سکتے ہیں تو وہ چند ٹکوں پر بکنے والے مولوی حضرات کو بھی درست راہ دکھا سکتے ہیں، تنقید کی بجائے رہنمائی لیں
@SyedMMehdi فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا لب و لہجہ اور انداز ایسا ہی ہونا چاہیے، ملک کو اس وقت سنگین سکیورٹی مسائل کا سامنا ہے، اگر فیلڈ مارشل عاصم منیر بھارت کو دھول چٹا سکتے ہیں تو وہ چند ٹکوں پر بکنے والے مولوی حضرات کو بھی درست راہ دکھا سکتے ہیں، تنقید کی بجائے رہنمائی لیں
@shafqatmm1 فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا لب و لہجہ اور انداز ایسا ہی ہونا چاہیے، ملک کو اس وقت سنگین سکیورٹی مسائل کا سامنا ہے، اگر فیلڈ مارشل عاصم منیر بھارت کو دھول چٹا سکتے ہیں تو وہ چند ٹکوں پر بکنے والے مولوی حضرات کو بھی درست راہ دکھا سکتے ہیں، تنقید کی بجائے رہنمائی لیں
Salman Ali agha snowed poor game awareness, I think Bangladesh did right thing, ball was not dead and agha should be in his crease, after getting out agha gestures were against sports man spirit and he should apologise to BD team.
#PAKvsBAN
کامران ٹیسوری کی جگہ ایک ورکر نہال ہاشمی کو لاکر ن لیگ نے اچھا فیصلہ کیا، کامران ٹیسوری کبھی بھی بطور گورنر اچھی چوائس نہیں تھے، نہال ہاشمی ہر لحاظ سے سندھ کے گورنر کیلئے موزوں ہیں
#سلام_ٹیسوری
@muqadasawann کیا چیر ہے یہ انسان، پہلے خود پوڈ کاسٹ میں کہا کہ شادی ختم ہے، پھر طلاق نامہ بھیج دیا، اس نے سوشل میڈیا پر اس کے کرتوت ڈالے تو اب اسی کو انا کا طعنہ دے رہا ہے، اللہ پر لڑکی کو ایسے مرد سے ںچائے
اگر ٹیم منیجمنٹ پرانے کھلاڑی کھلائے تو تنقید، اگر نئے کھلاڑیوں کو موقع دیں تو تنقید
پاکستانی قوم گھر بیٹھ کر چاہتی ہے کہ ہماری کرکٹ ٹیم راتوں رات ویرات کوہلی پیدا کرنا شروع کردے،
یاد رکھیں جلد ہی یہی شمائل حسین ، یہی حسین طلعت اور یہی صاحبزادہ فرحان سکور کریں گے
#PAKvsBAN
شمائل حسین پر تنقید وہ لوگ کررہے ہیں جنہوں نے خود کبھی بلا تک نہیں پکڑا، بھائی ایک نوجوان کرکٹر ہے، اس کا پہلا پہلا میچ ہے، اگر کوئی اونچ نیچ ہوگئی تو کیا باقی ٹیم نے سنچریاں بنا دیں، صرف ایک نئے بچے کو نشانہ بنانا سمجھ سے باہر ہے
#PAKvsBAN
@caniyaar He is talented player, we should not criticise him on first appearance, we should wait and I will say to samyl, give them strong reply with bat
شمائل حسین کا پہلا ون ڈے میچ تھا اور اس پر تنقید شروع ہوگئی ، خدا کا واسطہ اگر کوئی نوجوان کھلاڑی آیا ہے تو اس کو موقع ملنے دیں، شمائل حسین کو کم از کم دو سے تین سیریز دیں اور پھر اس کی کارکردگی پر تبصرے کریں
#Shamyl_Hussain#BabarAzam#PakistanvsBangladesh
@DrProfitCrypto I have experienced many traders but Dr profit analysis and techniques are so accurate that no one can match it, his premium is best and worthy 1000 USDT per month, hats off Dr profit and keep up such accurate analysis
ہمارا پاکستان کی حکومت سے کوئی رابطہ نہیں، ہمارا رابطہ میڈیا کے ذریعے پاکستان کے عوام سے ہے، جب بھی بھارت نے پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے دیکھا تو ہم گولیاں اپنے سینے پر کھانے کیلئے تیار ہیں، خالصتان تحریک لیڈر گرپتونت سنگھ پنوں
@Fereeha
عمر ایوب نے خصوصی کمیٹی کو مسودہ نہ دے کر درست قدم اٹھایا، فارم سینتالیس کی جماعتوں کو مسودہ دینا پارٹی کے بنیادی موقف کی نفی ہوتی، فواد چوہدری
@fawadchaudhry@Fereeha@gnnhdofficial