عمران خان صاحب پورے خیبرپختونخوا میں انقلاب آگیا ہے ، پہلے 8 فروری کو انقلاب آیا اور اب عوامی انقلاب آ گیا ہے
عمران خان صاحب اب آپ کی قوم تیار ہے اور اب یہ انقلاب پنجاب میں داخل ہوگا
پونچھ اپڈیٹ 🚨
پونچھ کے مختلف علاقوں میں فورسز جنگلات میں داخل ہو چکی ہیں، جہاں مسلسل سرچ آپریشن جاری ہے۔
علاقے کی صورتحال پر نظر رکھیں اور تمام لوگ اپنی حفاظت یقینی بنائیں۔
🚨ہر روڈ اور ہر چوک پر دفعہ 804 لگی ہے۔
اور ہاں صوابی سے اگے ایک منزل اور بھی ہے اپ رکیں گے تو نہیں؟ ڈریں گے تو نہیں؟ بس اپ لوگ فکر نہ کریں میں نے ان کو ایسا ڈرایا ہے کہ ان کو یاد ہو گا۔
شاہد خٹک🚨
پنجاب عمران خان کا ہے اور پنجاب عمران خان کے لئے نکلنا چاہتا ہے اور ہم صوابی پہنچ کر سارا پلان بتا دیں گے اور ہم پنجاب کو بھی نکلیں گے اور پنجاب کو لے کر آنے کے لئے ہم نے پلان بنایا ہوا ہے جو پلان دیں گے سب حیران ہو جائیں گےانشاءاللہ 🔥✊️
#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ کا قافلہ شبقدر چوک پہنچ گیا ہے جہاں ہزاروں کی تعداد میں عوام نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور قافلے کے شرکا کا پرتپاک اور پرجوش استقبال کیا.جلد ہی قافلہ اپنی پہلی منزل صوابی پہنچے گا
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی تحصیل ریڑھ نے مقبول بٹ شہید چوک ریڑھ میں دھرنا دے دیا ہے۔تحصیل ریڑھ سے منسلک تمام یونین کونسلز کے عوام سے پُرزور اپیل ہے کہ دھرنے میں شرکت کریں ہمارے بھائی اشفاق احمد کو بے دردی سے شہید کیا گیا ہے۔
سہیل آفریدی نے کل بلاول بھٹو اور مریم نواز کے Planned احتجاج کے بارے میں بیان دیا تھا لیکن کچھ لوگوں نے اُسے علی امین گنڈا پور سے نتھی کر دیا، فرزانہ علی
اگر حکمرانوں نے ہوش کے ناخن نہ لیے اور قاتل فورسز کو کشمیر سے واپس نہ کیا تو حلات خانہ جنگی کی طرف چلے جائیں گے جو کسی کے بھی مفاد میں نہیں
حقوق کے حصول تک جدوجہد جاری رکھیں گے
سردار امان
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے
سہیل آفریدی کے بعد تحریک انصاف سے دوبارہ وزیر اعلیٰ نہیں آئے گا۔
آپ سہیل آفریدی کو نااہل کریں پھر تماشا دیکھیں
ایک نظر کشمیر کی طرف بھی دیکھیں جہاں 4ماہ سے دھرنا جاری ہے اور درجنوں پاکستانی کشمیری شہید ہوچکے ہیں، مگر حکومت جو خود بوٹوں کے زور پر آئے ہے انہیں فرق نہیں پڑھ رہا۔ ہوش کریں موجودہ حکومت کو لایا ہی اس لئے گیا تاکہ پاکستان کو 4 حصوں میں تقسیم کرے
جو گفتگو سیاسی رہنما میڈیا پر یا تقریروں میں کررہے ہیں تو یہ بحث پارلیمنٹ میں کیوں نہیں ہو رہی؟ دہشتگردی ایک سنجیدہ معاملہ ہے اور لگتا ہے کہ قومی اسمبلی اور پارلیمنٹ کو ڈمپ کر دیا گیا ہے، مظہر عباس
سعودیہ کو تو ہم تحفظ دے دیں گیں لیکن اپنی ائیرلائن پی آئی اے کو کون تحفظ دے گا یہ تو سعودیہ ریاض تک جانے کو تیار نہیں ہے۔
یمن والوں کی تو لڑے بنا ہی جیت نہیں ؟