ممبر قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی کی اپنے حلقہ #NA148 یونین کونسل بنڈا سندیلہ آمد
سید علی قاسم گیلانی نے موضع اکبرپور میں واٹر فلٹریشن کا افتتاح کیا
اہلیانِ اکبرپور نے دیرینہ مطالبہ پورا کرنے پر سید علی قاسم گیلانی کا خصوصی شکریہ ادا کیا
@KasimGillani
PPP is helping the people of South Punjab beyond political divides, reaching families who haven’t received any relief from the government or NGOs. This is Jalalpur Pirwala in Multan where both the MNA and MPA are from PMLN. The people of South Punjab, especially Multan and Muzaffargarh, look to PPP for support and PPP has not disappointed them. #FloodRelief #PPP
ملتان: ممبر قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی کی دعوت پر سابق گورنر سلمان تاثیر کے صاحبزادے فرسٹ کیپٹل گروپ کے سی ای او شہریار علی تاثیر کی گیلانی ہاؤس آمد
سید علی قاسم گیلانی نے شہریار علی تاثیر اور انکی ٹیم کو خوش آمدید کہا اور سرائیکی اجرک پہنائی
@KasimGillani@shehryar_taseer
خیبر پختونخواہ میں انتخابات 2024 میں دھاندلی کے ثبوتوں کی پہلی سیریز منظر عام پر 🚨🚨
یہ فارم 45 شیر افضل مروت کے حلقے کے ہیں۔ ذرا یہاں پر آپ Over writing کے ثبوت ملاحظہ فرمائیں
ساتھ ویڈیو بھی جوڑ دی ہے تاکہ شخصیت پرست گروہ کو اعتراض کا موقع نا مل سکے
اب KP کا ہر حلقہ کھلے گا
شاندار انتخابی مہم چلانے پر دونوں نوجوان لیڈر بہن بھائی خراج تحسین کے مستحق ہیں
چاروں صوبوں میں ووٹرز کو زبردست طریقے سے انگیج کیا
ان کی ذبردست انتخابی مہم کی وجہ سے پارٹی میں بڑی تعداد میں نئے ووٹرز کا شامل ہونا پارٹی کے شاندار مسقبل کی ضمانت ہے
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتیں یہ شاندار محبتیں
ملک رضوان ہانس کو اپنے حلقہ میں کمپین کے وقت بزرگوں سے ملنے والی محبتیں,عوامی لیڈر کا خوبصورت انداز
ایسے ہوتے ہیں عاجز پرہیز گارعوامی لیڈر جو اب
اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ملتان میں تیر چلے گا اور ایسے ہمدرد نمائندے کامیاب ہونگے
وقت کا پہیہ پیپلز پارٹی کے حق میں گھوم چکا ہے
پنجاب سے پیپلز پارٹی کا نام و نشان مٹانے والوں
کے لئیے یہ شاندار قافلے ڈراؤنے خواب سے کم نہیں
PP215 ملتان
رضوان ہانس کی کاغذات نامزدگی کی شاندار ریلی
پیپلز پارٹی کی پنجاب میں فتح کی روشن نوید دے رہی ہے
#MultanMainTeerChalega