With respected Former Prime Minister
Islamic Republic of Pakistan
Opposition leader in Senate of Pakistan
Makhdoom sayed Yousuf Raza Gillani
@gillanihouse_MC@YusufRazaGilan1
گلگت بلتستان کےغیور عوام کا شکریہ
ادا کرتا ہو ۔
که گلگت بلتستان کے عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی پر اعتماد کرکے امیدواروں کو واضح اکثریت سے جيت دلوائی.
شکریہ عوام گلگت بلتستان
شکریہ کارکنان پیپلز پارٹی
خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی موجودگی میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی صاحب کو نگر کیجانب سے شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا گیا
@KasimGillani@YRGillani@AseefaBZ
Thank you, everyone. Mr. Israr was ill-informed, and he has since deleted his tweet containing inaccurate information. Those who believed it and used it as an opportunity to malign Pakistan’s diplomatic relations should also consider deleting their comments and quote tweets.
We should not carry hatred forward, nor should we use every opportunity to defame our beloved country, its passport, or our national identity. The Interior Minister @MohsinnaqviC42 and the Foreign Minister @MIshaqDar50 worked tirelessly to secure this visa-free entry arrangement for holders of Pakistani official and diplomatic passports.
Let us support facts over misinformation and take pride in achievements that strengthen Pakistan’s standing in the world.
Pakistan Zindabad. 🇵🇰
گلگت بلتستان الیکشن 2026
ممبر قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی اور سید حسن مرتضیٰ کی گلگت بلتستان الیکشن میں پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار حلقہ GBA-3 آفتاب حیدر کی الیکشن کیپمئن کیلئے الیکشن آفس کا وزٹ کیا اور پولنگ ڈے کے حوالے سے کارکنان کو ہدایات جاری کیں
@KasimGillani
ایم این اے سید علی قاسم گیلانی نے حالیہ سیلاب کے دوران اپنے حلقے کے متاثرہ خاندانوں کی بھرپور مدد کی، ملتان کی عوام کو تنہا نہیں چھوڑا اور آج بھی حلقے میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں، کہیں سڑکیں تعمیر ہو رہی ہیں تو کہیں بجلی کے مسائل حل کیے جا رہے ہیں۔
@KasimGillani
گزرے ہوئے برسوں میں سید علی قاسم گیلانی سائیں سے بے شمار ملاقاتیں ہوئیں لیکن پھر بھی ہر ملاقات کے بعد یہ احساس رہا کہ ابھی بھی علی قاسم گیلانی سائیں سے ملاقات ادھوری ہے۔
وہ خوش کلام ہے ایسا کہ اس کے پاس ہمیں
طویل رہنا بھی لگتا ہے مختصر رہنا
@KasimGillani
چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (GIKI)، صوابی کے سالانہ کانووکیشن 2025 میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور پاس آوٹ ہونے والے طلباء کو ڈگریاں دیں اور ان کی محنت، لگن اور کامیابی پر مبارکباد پیش کی
@YusufRazaGilan1
وقت کے گزرنے پر تم جو بھول جاؤ گے
ہم تمہیں بتائیں گے بینظیر کیسی تھی
زندگی کے ماتھے پر وہ لکیر جیسی تھی
ظلم کے نشانے پر ایک تیر جیسی تھی
بینظیر بھٹو بس بینظیر جیسی تھی
#SalaamShaheedBenazir
لائیو: پاکستان کے سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کا امریکا، برطانیہ اور یورپی یونین کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپسی پر کراچی ائیرپورٹ کے باہر فقیدالمثال عوامی استقبال https://t.co/jBgP6ifF27
6/6 PPP calls for consensus among all political parties to create a fair and representative local government law. Only through unity and true devolution can we serve the people of Punjab effectively.
عوام کی امید، ملک کے روشن مستقبل کی نوید، عوامی حقوق کی جدوجہد کے علمبردار اور جمہوریت کے محافظ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو انکی سالگرہ مبارک
#HBDChairmanBBZ@BBhuttoZardari
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف، چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی اور اولمپئن چیمپئن ارشد ندیم پاکستان کے 77ویں یوم آزادی پر یادگار پاکستان پر قومی پرچم لہرا رہے ہیں🇵🇰🇵🇰
#HappyIndependenceDay2024@YusufRazaGilan1