میں نے جیل میں بند کسی شخص کو اتنا طاقتور نہیں دیکھا کہ جیل سے بیٹھ کر پورے نظام کو ہلا دیتا ہو!
بڑے لیڈر بیمار بن کر ڈیل کر گئے، یہ ساری عمر جیل کو تیار ہے پر جھکنے کو نہیں!🔥
وہ لمحہ جب ملائشیا میں قید 320 پاکستانیوں کو وزیر اعظم عمران خان نے آزاد کروایا
اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچتے ہی عمران خان زندہ باد کے نعرے لگانے شروع کئے ❤
لاہور کی صورتحال۔۔۔
واضع رہے کہ یہ با ضابطہ کال نہیں دی گئی تھی بلکہ ایک کارکن کی شہادت پر اسکے گھر اسکے خاندان سے تعزیت کیئے آمد تھی۔ اسکے بعد جب سہیل آفریدی چلے تو ہزاروں لوگ انکے ساتھ نکل پڑے۔