ابھی میرے اکاؤنٹ پر لمٹ لگ گئی ہے جس وجہ سے میں فالو بیک نہیں دے پا رہا جیسے ہی لمٹ ختم ہوتی ہے میں تمام احباب کو فالو بیک دے دوں گا ان شاءاللہ عزوجل
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
While official circles fake solidarity with Palestine, they enforce the disappearance of TLP leadership to appease Israel and global imperialist masters. This hypocrisy must be exposed and stopped.
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
@TurabSpace_6 ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ
دعا صرف حاجتوں کی فہرست نہیں بندے کی اپنے رب سے گفتگو ہے کبھی مانگی ہوئی چیز مل جاتی ہے کبھی مانگنے والا خود بدل جاتا ہے اور کبھی صبر وہ نعمت بن جاتا ہے جس کا اسے گمان بھی نہیں ہوتا
لبیک والوں کی عظمت کو سلام❤️🥀💚
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
The prolonged abduction of TLP leader Hafiz Saad Hussain Rizvi—who raised his voice for Al-Aqsa and oppressed Muslims of Gaza—is the worst manifestation of state tyranny and constitutional violation.
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
@TurabSpace_6 ایک طرف مجرم اور چور آزاد گھوم رہے ہیں، اور دوسری طرف دین کی بات کرنے والے قائدین جیل میں ہیں۔ یہ کیسا اور کس کا قانون ہے؟
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
@TurabSpace_6 دو نومبر مینار پاکستان کانفرنس میں جاتے ہوئے علامہ رانا ساجد محمود امجدی صاحب علامہ الیاس ہزاروی رضوی صاحب علامہ ابوبکر امجدی صاحب یہ میرے امام حضور امیر المجاہدین کے تربیت یافتہ لوگ ان کی بھی واہ واہ
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
Under pressure from the Qadiani lobby entrenched within power corridors, TLP's central leadership is kept away from courts to facilitate blasphemers. This dirty game must end now.
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
@TurabSpace_6 نادان لوگ ہیں انہیں سمجھ ہی نہیں ہے ان کا شعور اللہ پاک نے چھین لیے ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ لبیک کا نعرہ ختم ہو جائے گا نہ نہ یہ میرے امام کا نعرہ ہے یہ تعصب قیامت بھی لگے گا اور حشر کے میدان میں بھی لگے گا انشاءاللہ
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
@TurabSpace_6 ہمارے بچے ماشاءاللہ تم سے سنبھالے نہیں جا رہے یہ وہ بچے ہیں کہ جنہوں نے حضور امیر المجاہدین کو سنا ہوا ہے ان کے چہروں پر ماشاءاللہ چمک دیکھو سبحان اللہ
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
حافظ سعد حسین رضوی پر سال سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے باوجود بغیر کسی ٹھوس قانونی جواز کے قید ریاستی انصاف کے دعووں پر بڑا سوالیہ نشان ہے آئینِ پاکستان کی پاسداری کی جائے اور حافظ سعد حسین رضوی کو فوراً رہا کیا جائے
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
ایک سال سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے مگر حافظ سعد حسین رضوی کا مقدمہ عدالتوں کی التوا پسندی کا شکار ہے۔ بے گناہی کا اثبات عدالت میں تبھی ممکن ہے جب انصاف میں تاخیر نہ کی جائے۔ فوری رہائی کا مطالبہ
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
Those who shed blood on the peaceful caravan in Muridke can never suppress the resolve of Tehreek-e-Labbaik Pakistan. The immediate recovery of the leadership is non-negotiable after this tragic incident.
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
آئین اور قانون کی بالا دستی کا تقاضا ہے کہ ہر شہری کو انصاف اور قانون کے مطابق حقِ دفاع ملے۔حافظ سعد حسین رضوی کی تاحال عدم رہائی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ظالمانہ اقدامات کو فوراً ختم کیا جائےاور TLP کی leadership کو رہا کیا جائے
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders