Faith-rooted, politically aware & connected to the world. A sincere voice, a clear purpose, devoted to truth.Walking the path of Haq with courage & conviction✨
تخت و تاج کے پجاریو! مریدکے کے پرامن کارواں کا خون اور ہمارے قائدین کی جبری گمشدگی تمہارے زوال کا پروانہ بن چکی ہے۔ حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کو فی الفور رہا کرو، ورنہ غضب کا یہ طوفان سب کچھ بہا لے جائے گا
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
طاقت کے نشے میں دُھت ظالمو! مریدکے کا خونِ ناحق اور ہمارے قائدین کی اسیری رائیگاں نہیں جائے گی۔ حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کی فوری رہائی ہی اس طوفان کو روک سکتی ہے، ورنہ انجام کے ذمہ دار تم خود ہو گے
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
سربراہ تحریک لبیک پاکستان علامہ سعد حسین رضوی کی 385 دنوں سے جاری یہ غیر آئینی اغوا نما حراست انصاف کے نظام پر ایک بدبو دار دھبہ ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
اگر حق اور انصاف کی بات کرنے والوں کے لیے بھی قانون کے دروازے بند ہو جائیں ۔تو عام شہری انصاف کی امید کس سے رکھے۔آخر یہ قانون کس لیے ہے۔⁉️
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
جو لوگ عوام کے دلوں پر حکومت کرتے ہیں، انہیں سلاخوں کے پیچھے رکھنے والے خود اپنی کرسی بچانے کی فکر کریں۔ سعد رضوی کو رہا کرو۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
کارکنان کا حوصلہ اور قائد محترم کی محبت اس بات کی ضمانت ہے کہ یہ قربانیاں رنگ لائیں گی سعد بن خادم حسین رضوی کی غیر قانونی حراست کے خلاف تحریک لبیک ایک طوفان بن چکی ہے ہم اپنے امیر محترم کی آزادی کی منزل حاصل کرکے دم لیں گے
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
حکمرانوں کی یہ بزدلانہ حرکتیں ہمارے قائد کے ارادوں کو کمزور نہیں کر سکتیں۔ حافظ سعد رضوی کی رہائی اب وقت کی سب سے بڑی آواز ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
پوسٹ نمبر 171
*عدالتی خاموشی بعض اوقات ظلم کی سب سے مؤثر ڈھال بن جاتی ہے، کیونکہ مظلوم کے پاس آخری امید بھی عدالت ہی ہوتی ہے۔*
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
پوسٹ نمبر 172
*قوموں کو بیرونی خطرات سے زیادہ نقصان اُس وقت پہنچتا ہے جب انصاف کے اداروں پر عوام کا اعتماد متزلزل ہو جائے۔*
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
پوسٹ نمبر 173
*قانون کا تقاضا گرفتاری نہیں، منصفانہ سماعت ہے۔*
*اگر کیس مضبوط ہے تو کھلی عدالت میں پیش کیوں نہیں کیا جاتا؟*
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
پوسٹ نمبر 177
*"Justice cannot flourish where decisions are shaped by pressure rather than evidence and legal principles."*
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
پوسٹ نمبر 178
*"The credibility of any legal system depends on judges being free to decide cases without external interference."*
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders