مسجد رحمتُ للعالمینﷺ کو بند ہوئے ایک سال سے زائد ہوگیا.!!
13 اکتوبر 2025ء سے مسجد رحمت للعالمین بند ہے۔ مگر سوال آج بھی اپنی جگہ موجود ہے: آخر مسجد کے دروازے کب کھلیں گے اور نمازیوں کو اپنے رب کے گھر میں عبادت کی آزادی کب ملے گی..؟
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
جبری گمشدگیوں کے مقدمات اور عدالتی سست روی۔۔
جبری گمشدگیوں کے مقدمات میں کبھی تاریخ پر تاریخ،کبھی تکنیکی اعتراضات اور کبھی سماعت سے معذرت!
آخر مظلوم شہریوں کو انصاف کے لیے
مزید کتنے دروازے کھٹکھٹانے ہوں گے۔؟
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
تمام محبین، کارکنان اور ذمہ داران سے گزارش ہے کہ تحریک لبیک پاکستان پر ظلم و جبر کرنے والوں کے خلاف یا حیُّ یا قیوم کا زیادہ سے زیادہ ورد کریں۔
اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے ظلم کا خاتمہ فرمائے اور تمام اسیران کو جلد رہائی عطا فرمائے۔ آمین
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
توجہ فرمائیں۔🚨
الحمدللہ رب العالمین ✨
اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے آپ سب کی محنت سے اتنے اتنے چھوٹے چھوٹے اکاؤنٹش ہونے کے باوجود آپ سب نے جس انداز سے محنت جاری رکھی ہوئی ہے اللہ پاک آپ سب کی محنت کو قبول فرمائے،آمین ثم آمین
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ
حق ہمیشہ غالب آتا ہے چاہے وقت کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو۔!!
جو چاہو ستم کر لو اور بھی کھل کھیلو
پر ہم سے قسم لے لو کی ہو جو شکایت بھی
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
عوام کی طاقت کو نظر انداز کرنے والے حکمران یہ بات یاد رکھیں کہ حق کی فتح یقینی ہے اور ہمارے قائد جلد ہمارے درمیان ہوں گے۔ ان شاءاللہ
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders