اگر تم میں اخلاقی جرات ہوتی تو نظریے کا مقابلہ میدانِ عمل میں کرتے،ملک دشمن نعرے لگانے والے اورچوری کے مینڈیٹ سے آئے جابروں کامحب وطنوں کوغداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنا اور قیادت کو غائب کرنا بزدلی کی انتہا ہے۔ یہ ظلم بند کرواورتمام اسیران کورہا کرو۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
Rulers who lack the courage to face political opposition resort to cowardly midnight abductions. Keeping TLP’s leadership confined through such tactics exposes the complete moral bankruptcy of the state system.
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
اور پھر باباجی کے شیر نے عشق کا یہ سمندرمریدکےکی دھرتی پہ سمیٹ کرثابت کردیا کہ وہ ہی مسند امیر المجاھدینؒ کے سچےوارث ہیں۔کیامریدکےچلتی گولیوں میں عشق میں ڈوبےیہ نعرے،یہ کیف ومستی،یہ نظریے پرڈٹےعاشقوں کوبھول پائے گا؟؟
قائد محترم کی وفاؤں کوسلام🫡
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
اللّٰه اللّٰه!وہ جذبہ،وہ جلال،وہ عقیدت کاسمندر🥹
نومبر2019کی وہ تاریخ سازآل پاکستان کانفرنس اورشیرِاسلام کی وہ گرج۔۔
دَس اؤے مینارِ پاکستان کدی اے منظر ویکھیا ائی۔۔۔۔
انسان توانسان،آج مینارِ پاکستان کاایک ایک پتھربھی تڑپ رہاہےاور ملتمس ہےکہ کاش،کاش وہ منظرایک بارپھردکھ جائے💔🥺
آئینِ پاکستان ہر شہری کی جان، مال اور ذاتی آزادی کے تحفظ کی مکمل ضمانت دیتا ہے۔ شہزادگانِ امیر المجاہدین بازیابی کیس میں جب تک قانون شکن عناصر کا سختی سے محاسبہ نہیں ہوگا، تب تک معاشرے میں امن اور سچے انصاف کا قیام محض ایک خواب ہی رہے گا۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
پاکستان میں حق بات نہیں ہو گی تو کہاں ہو گی تم سے پہلے بھی بڑے بڑے ظالم فرعون و نمرود آئے
مٹے نامیوں کے نشان کیسے کیسے زمین کھا گئ آسمان کیسے کیسے
مگر کسی ظالم کا ظلم کسی جابر کا جبر حق کی آواز کو دبا نہیں سکا
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
Liberty is a inviolable constitutional right, not a privilege granted by authorities. The Mureedke bloodshed and continuous disappearance of Hafiz Saad Rizvi mock our legal framework.
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
عالمی سامراج کے مفادات کی تکمیل کے لیے ملک کے اندرونی امن اور نظریاتی سرحدوں کو داؤ پر لگانا انتہائی خطرناک کھیل ہے۔ حکمران ہوش کے ناخن لیں اور آئین کا احترام کرتے ہوئے فوری رہائی یقینی بنائیں۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
State tyranny and illegal detentions cannot imprison ideologies. The firm resolve of Hafiz Saad Hussain Rizvi proves that those who try to block the path of truth are ultimately bound to fail.
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ آپ کھڑے تھے۔!!
عکسِ امیر المجاہدین حافظ انس حسین رضوی۔۔۔✨
Release Anas Hussain Rizvi
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
یہ تحریک خون سے سینچی گئی ہے، اوچھے ہتھکنڈوں سے ڈرانا تمہاری بھول ہے۔ ہمارے قائد کو سلاخوں کے پیچھے رکھ کر تم اپنا ڈر چھپا رہے ہو، لیکن یاد رکھو! زنجیریں ٹوٹنے کے لیے ہی ہوتی ہیں۔ حافظ سعد حسین رضوی کو فوراً رہا کرو۔۔!!
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
Hafiz Saad Hussain Rizvi has shown the world that iron bars cannot break a man of conviction. His steadfastness during this period of captivity is a source of immense pride and courage for millions of followers.
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
ہم پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ حکومت اور ریاستی ادارے اس ظالمانہ اور غیر آئینی رویے کو فوری ترک کریں اور حافظ سعد حسین رضوی کو بحفاظت منظرِ عام پر لائیں۔۔!!
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
تم لبیک کی آواز کو ختم کرنا چاہتے ہو یہ تمہاری بول ہے✊باباجی کے دیوانے ہر محاز پر کھڑے ہیں ان شاءاللہ تم زلیل رسوا ہوگے 🤲 Free Saad Rizvi #ReleaseTLPLeaders