کیا اس ملک میں کوئی قانون، کوئی آئین اور کوئی عدالت موجود ہے؟ قائدِ ملتِ اسلامیہ کی غیر قانونی جبری گمشدگی عدلیہ اور انسانی حقوق کے علمبرداروں پر ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
جیل کی اونچی دیواریں اور نظر بندی کلمہِ حق کہنے والوں کے حوصلے پست نہیں کر سکتیں۔ تحریک لبیک کا ہر کارکن اپنے قائدین کے ساتھ کھڑا ہے۔
✊🔥
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
قائدِ ملتِ اسلامیہ کی غیر آئینی حراست اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ موجودہ حکمران بیرونی بیساکھیوں پر چل رہے ہیں۔ یہ سلیکٹڈ مافیا یاد رکھے ۔۔اسلام اور پاکستان کے وفادار اپنے قائد کے ساتھ کھڑے ہیں✊
جو چاہے ستم کرلو۔۔۔۔فتح حق کی ہی ہوگی۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
حق کے ان سچے پہریداروں کو جیلوں میں بند رکھ کر کب تک انصاف کا گلا گھونٹا جائے گا؟ عدالتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ مظلوم کا ساتھ دیں اور جابر کے سامنے چٹان بنیں۔ شہزادگانِ رضوی کی فوری اور باعزت رہائی ہی عدل کا حقیقی تقاضا ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
آئینِ پاکستان ہر شہری کو بنیادی انسانی حقوق اور آزادانہ منصفانہ ٹرائل کا حق دیتا ہے۔امیر المجاہدین کے شہزادگان کو عدالتوں میں پیش نہ کرنا اور قیدِ ناحق میں رکھنا آئین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ عدلیہ اپنے وجود کا احساس دلائے اور انصاف فراہم کرے!
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
"لا غالب الا اللّٰه"
آئینِ پاکستان کا مذاق اڑانے والے اہلِ اقتدار یاد رکھیں اللّٰه کے سوا کوئی غالب نہیں۔۔۔۔۔ تمہاری طاقت کا یہ نشہ بھی مستقل نہیں رہنا۔ قائدِ ملتِ اسلامیہ کی غیر قانونی حراست ملکی تاریخ کا ایک سیاہ ترین باب بن چکی ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
باطل کے قید خانے اور زنجیریں کبھی غیور اور سچے پہرے داروں کے حوصلے پست نہیں کرسکتیں ۔امیرالمجاہدین کے شہزادگان کا جرم صرف یہ ہے کہ وہ حق پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ ان کی باعزت رہائی ہمارا حق ہے،ہمارے قائدین کو رہاکرو📢
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
قائم دائم ہے فقط رب کی کرسی
گورنر ہو، صدر ہو، آرمی چیف ہو، وزیراعظم ہو
دیمک کی لپیٹ میں ہے سب کی کرسی۔۔۔!!☝🏻✨🔥
اقتدار کے نشے میں مست جابرو! باز آجاؤ یہ اقتدار سدا نہیں رہنا۔۔۔!!
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
ہمارے قائدین کوغیر قانونی طور پر حراست میں لےکر عدالتوں میں پیش نہیں کیاجا رہا،یہ معاملہ صرف چند قائدین تک محدود نہیں بلکہ پاکستان کےآئین،قانون اور نظامِ انصاف کابھی امتحان ہے۔عدلیہ اپنےاختیارات کو استعمال کرتے فوری ہمارے قائدین کوبازیاب کروائے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
تمام تر جبر و تشدد کے باوجود ہمارے قائدین کاچٹان کی طرح ڈٹے رہنا باطل کے منہ پر طمانچہ ہے۔ ہم حق پرست ہیں اور حق کا پرچم کبھی سرنگوں نہیں ہونے دیں گے۔ ظلم کے تمام ہتھکنڈے ناکام ہوں گے اور حق رہا ہوگا۔
رہا کرو، رہا کرو، ہمارے قائدین کو رہا کرو! ✊
#FreeSaadRizvi#ReleaseTLPLeaders
"بنیانٌ مرصوص" بن کر عالمی سامراج کے سامنے ڈٹ جانے والے قائدِ ملتِ اسلامیہ کو عقوبت خانوں میں رکھ کر تم ان کے چاہنے والوں کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ آواز بلند رکھیے، ظلم کے خاتمے تک‼️
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
LIVE TREND SPACE 🚀
آج رات 9:00 بجے 🚨
2 نومبر 2019 آل پاکستان کانفرنس، غازی ممتاز حسین قادری شہید کا عرس مبارک، اور3 نومبر حافظ سعد حسین رضوی کیس کی سماعت۔۔
میزبان:
@TurabSpace_6@RanaSH_2
سبھی احباب وقت کی پابندی کے ساتھ لازمی تشریف لائیں۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
ہمارےقائدین کی استقامت اس بات کی دلیل ہے کہ حق کو نہ تو مٹایا جا سکتا ہے اور نہ ہی جھکایا جاسکتا ہے۔ ظلم کی ہر حد پار کرنے والوں کو یادر کھنا چاہیے کہ تاریخ ہمیشہ حق پرستوں کو یاد رکھتی ہے۔
ہمارا مطالبہ ہے کہ شہزادگان کو فوری بازیاب کروایاجائے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
پاکستان کے اندرونی فیصلوں میں بیرونی اشاروں اور مخصوص لابیوں کا کردار اب کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔ ٹی ایل پی کی قیادت کو نشانہ بنانا اورملک کی نظریاتی اساس پر پے در پے حملے، اسی مذموم ایجنڈے کا تسلسل ہیں۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
ک*فر اور اس کے سہولت کاروں کو خوف ہی اسی نظریے سے ہے۔عالمی طاقتیں ہمیشہ ان رہنماؤں سے خوفزدہ رہتی ہیں جو مصلحت پسندی کے بجائے غیرتِ ایمانی کی بات کرتے ہیں۔امیر محترم سمیت تمام قائدین کی جبری گمشدگی اسی خوف کی علامت ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
تاریخ گواہ ہے کہ جو معاشرے عدل و انصاف کا دامن چھوڑ دیتے ہیں، وہ تباہ ہو جاتے ہیں۔ فلسطین کے لئے نکلنا کوئی جرم نہیں تھا جسے آڑ بنا کر ذاتی پرخاش نکالی جارہی ہے۔قائدِ ملتِ اسلامیہ کے ساتھ جاری یہ رویہ ناقابلِ قبول ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
ایک سیاسی و مذہبی رہنما کو ایک سال سے زائد عرصہ تک اپنوں اور عوام سے دور رکھنا اخلاقی اور انسانی اصولوں کا جنازہ نکالنے کے مترادف ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
سلاسل اور قید و بند کی صعوبتیں تو مردانِ حق کا زیور ہوا کرتی ہیں۔ قائدِ ملتِ اسلامیہ اور دیگر قائدین کی غیر قانونی حراست اس بات کی گواہی ہیں کہ باطل ان کے نظریات سے کتنا خوفزدہ ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
امیر المجاہدین کا درس تھا کہ کبھی حق پر سمجھوتہ مت کرنا۔ آج ان کے لختِ جگر اسی درس کی لاج رکھتے ہوئے پابند سلاسل ہیں۔
طویل جبری گمشدگی اور ہر جبر کے باوجود نہ جھکے نہ بکے ۔۔۔۔۔ہمیں فخر ہے اپنی قیادت پر 👑🤍
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders