تخت و تاج کے پجاریو! مریدکے کے پرامن کارواں کا خون اور ہمارے قائدین کی جبری گمشدگی تمہارے زوال کا پروانہ بن چکی ہے۔ حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کو فی الفور رہا کرو، ورنہ غضب کا یہ طوفان سب کچھ بہا لے جائے گا
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
طاقت کے نشے میں دُھت ظالمو! مریدکے کا خونِ ناحق اور ہمارے قائدین کی اسیری رائیگاں نہیں جائے گی۔ حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کی فوری رہائی ہی اس طوفان کو روک سکتی ہے، ورنہ انجام کے ذمہ دار تم خود ہو گے
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
سیاسی انتقام کی آگ میں اندھے ہونے والے حکمران سن لیں جگر گوشۂ امیر المجاہدین کو غیر قانونی قید میں رکھنا ظلمِ عظیم ہے
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
بزدلانہ ہتھکنڈوں اور جبری گمشدگیوں کے ذریعے تحریکِ لبیک پاکستان کے عزم کو ہرگز کمزور نہیں کیا جا سکتا یہ ظلم اب بند ہونا چاہیے
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
ہتھکڑیوں میں جکڑا یہ ہاتھ نہیں یہ امتِ محمدی ﷺ کا مان، غیرت اور امانت ہیں
کیا سمجھیں گے یہ لوگ؟
کربلا کی جـنگ ختم کہاں ہوئی
حق والوں کے قدم آج بھی بـاطـل کے ایوان لرزا رہے ہیں
آج عدالت کی راہداریوں میں
سیدِ غیرت
وارثِ سچائی
جرنیلِ اہلسنت
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيب ،
سن لو بے شــــــک اللہ کی مدد قریب ہے ،اللہ نے چاہا تو انتظار کی گھڑیاں بہت جلد ختم ہونگی ان شاء اللہ عزوجل ❤️
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
@RanaSH_2 قادیانی لابی کے مفادات کی نگہبانی کرنے والے عناصر بے نقاب ہو چکے ہیں۔ قائدین کی ناحق قید کو طویل عرصہ ہو چکا ہے۔ یہ شدید ناانصافی ہے، حافظ سعد رضوی کو آزاد کیا جائے! 🏛️📢⚖️💔
#ReleaseTLPLeaders
Free Saad Rizvi
@TurabSpace_6 اسلامی اصولوں اور انسانی حقوق کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ قائدین کی غیر قانونی حراست کو ایک سال سے زائد کا عرصہ ہو چکا ہے۔ یہ بدترین ظلم ہے، حافظ سعد رضوی اور ان کے بھائی کو فوراً رہا کیا جائے! 🏛️📢⚖️🔥
#ReleaseTLPLeaders
Free Saad Rizvi
بٹتا ہے کائنات میں صدقہ بتول کا
سلطانِ دو جہاں ہے بابا بتول کا
سچ ہے کہ میری ماں بھی ان کی کنیز ہے
میرا ہے باپ دادا بھی منگتا بتول کا🙏
سلام ہو سیدہ فاطمہ الزہراء پر
سلام ہو جگرگوشۂ مصطفیٰ ﷺ پر
سلام ہو ملکۂ کونین، فخرِ نسواں پر
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
تمہارے پاس طاقت ہےہمارے پاس سچائی تمہارے پاس جبر ہے ہمارے پاس استقامت یاد رکھوجبر کی دیواریں کتنی ہی اونچی کیوں نہ ہوں حق کی ایک پکار انہیں لرزانے کے لیے کافی ہوتی ہے ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں🇵🇸
اپنے قائد سعد حسین رضوی کے ساتھ وفاداری کا ثبوت دیتے ہوئے🙌🏻
#ReleaseTLPLeaders
جو میری فنا کا خواب دیکھ رہا ہے، وہ فریب کا پیچھا کر رہا ہے
کیونکہ جو حق کے لیے جیتے ہیں، وہ کبھی مرتے نہیں! 🇵🇸🇵🇰
مجاہدین
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
یا رسول اللہﷺْ نظرِ رحمت فرمائیے
یا حبیب اللہ ہمارے حال پر کرم فرمائیے
غوثِ اعظم در میانِ اولیاء
چوں محمد ﷺْ در میانِ انبیاء
یا رسول اللہﷺْ 😭
یا رسول اللہﷺْ 😭
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
بے دام ہی بِک جائیے بازارِ نبیﷺ میں👑
اِس شان کے سودے میں خسارے نہیں ہوتے♥
حکمِ ربی پر لبیک کہتے ہوئے درود شریف پڑھ لیجیے💝
https://t.co/NCl89dFHrP
فالو کر لیں سب احباب
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
اے اللہ ہم تجھے سونپتے ہیں غزہ اور اسکے باشندوں کواسکی سلامتی اور حفاظت کو اسکے دن اور رات اسکی زمین اور آسمان اس کے مرد و عورت اس کے جوان اور بچے، اے امانتوں کو ضائع نہ کرنے والے۔
اے اللہ! اپنی حفاظت سے اسکی حفاظت کر
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
وہ آنکھ جس نے تیس برس پہلے دشمن کی جیل کے اندر سے طوفان کو دیکھا،
اور آزادی کے بعد دشمن کے چہرے کی رسوائی کو بھی دیکھا
وہ آنکھ جو اللہ کے نور سے دیکھتی ہے 💚
یحییٰ سنوار
امیرم
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders