بریکنگ نیوز 🚨
خیبر پختونخوا میں گورنر راج ل��ا دیا گیا ہے!!
جتنی جلدی ہو سکے یہ ٹرینڈ #گورنر_راج_نامنظور ٹاپ پر لاو۔
خاموش مت رہو، سوشل میڈیا پر بھی آواز بلند کرنا بہت ضروری ہے !!
”یہ نوجوانوں کا لانگ مارچ ہے، یہ پاکستانیوں کا لانگ مارچ ہے۔ عمران خان صاحب ڈیل نہیں کر رہے، وہ جھک نہیں رہے۔ ہمارے لیے، ہمارے بچوں کے مستقبل کے لیے۔“- وزیراعلی خیبر پختونخوا @SohailAfridiISF آفریدی کا بھانہ ماڑی چوک کے مقام پر لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب! #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
سابق کپتان لیجنڈ سرفرازاحمد نے کہا ہے کہ شاداب خان بابر اعظم شاہین آفریدی سلمان علی آغا محمد نواز کو میرا یہ�� مشورہ ہے ٹی ٹونٹی کرکٹ چھوڑ کر بس ون ڈے اور ٹیسٹ میچ کھیلے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے سب ان سب میں بہتری آئے صاحبزادہ فرحان نے ڈومیسٹک کرکٹ کا رگڑا کھایا ہے اس لیے وہ مشکل وقت میں کھیل سکتا ہے اس کی خوبی یہ ہے اس کو جب بھی وقت ملتا ہے وہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے چلا جاتا ہے جو ہمارے اکثر پلیئر نہیں کھیلتے ڈومیسٹک کرکٹ اس لیے فلاپ ہو رہے ہیں.
#T20WC2026 #cricket #PakistanCricket
جب تک دنیا اس سٹیلتھ فلائنگ برڈ کا توڑ نہیں نکال سکتی، اس وقت تک دنیا کا ہر ملک شکست، اندھیرے اور غلامی میں رہے گا۔
امریکہ کا بی ٹو سپرٹ بمبار طیارہ جس نے گزشتہ چالیس سال سے دنیا کے تمام غریب ممالک کو راکھ بنا ڈالا۔
اس وقت تک انٹرنیٹ پر اس طیارے کی مکینیکل انجینیئرنگ سے متعلق جتنا بھی ڈیٹا موجود ہے وہ کافی عرصہ سے سٹڈی کررہا ہوں اور محو حیرت ہوں کہ چالیس سال پہلے بنائے گئے یہ طیارے آج بھی جدید دنیا پر حاوی ہیں۔
خاص بات یہ ہے کہ امریکہ نے اپنا ہر طرح کا جنگی ساز و سامان دوسرے ممالک کو بیچا لیکن یہ سٹیلتھ طیارہ ابھی تک کسی ملک کو نہیں دیا۔
اور ایسے ایک طیارے کی لاگت تقریبا دو بلین ڈالر ہے۔
ظلم پر جذباتی ہونے احتجاج کرنے یا بد دعائیں دینے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
پچھلے ڈھائی سو سال سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑا تو اب جذباتی ہونے سے کیا بدلے گا؟
صرف ٹیکنالوجی پر کام کرنے اور اس میں آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔
صدر @PTIofficial خیبر پختونخواہ @AliAminKhanPTI کے والد صاحب کی وفات کا سن کر دکھ ہوا۔
اللّٰہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور علی امین گنڈاپور بھائی ان کے بھائی @FaisalAminKhan اور تمام گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمین
انا للّہ وانا الیہ راجعون
اللھم اغفرہ ورحمہ ولا تعزبہ و انک انت الغفور الرحیم